سائرہ بانو کی پیدائش 23 اگست 1944 میں ہوئی تھی۔ ان کی ماں نسیم بانو 30 اور 40 کی دہائی کی معروف اداکارہ تھیں جنہیں بیوٹی کوین کہا جاتا تھا اور وہ پری چہرہ نسیم کے نام سے مشہور تھیں۔ سائرہ بانو کا بچپن لندن میں گزرا اور وہیں سے انہوں نے تعلیم حاصل کی۔ […]
حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ اسیٹ پراپرٹی پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے مشہور تلگو اداکار ناگارجن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے کنونشن ہال کو بلڈوزر کے ذریعے منہدم کر دیا۔ کنونشن ہال کو گرانے کی کارروائی ہائیڈرا اور پولیس نے مشترکہ طور پر انجام دی۔ یہ ہال رنگاریڈی ضلع میں شلپرام کے قریب واقع تھا […]
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے جمعرات کو ٹالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے قطاروں میں کھڑے دیکھا گیا۔ ووٹنگ کی اہمیت پر لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے فلمی شخصیات کو جوبلی ہلز اور بنجارہ ہلز کے پولنگ اسٹیشنوں پر قطاروں میں کھڑے ہوکر اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے […]
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم ’دی آرچیز‘ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کا بھی آغاز کریں گی۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان، جھانوی کپور کی بہن خوشی کپور اور امیتابھ بچن کی پوتی آگستیہ نندا فلم ’دی آرچیز‘ سے ڈیبیو کریں گی۔ زویا اختر […]
ممبئی: سال 1997 کے رومانوی ایکشن کامیڈی ڈرامہ ‘عشق’ نے منگل کو ریلیز کے 26 سال مکمل کر لیے۔ فلم کی مرکزی اداکارہ کاجول نے ساتھی اداکاروں اجے دیوگن، جوہی چاولہ اور عامر خان کے ساتھ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور ان سب کو ‘فیب ایکٹر’ (شاندار اداکار) قرار دیا۔ اندر کمار کی ہدایت […]
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہندوستانی خواتین کو مضبوط کردار کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ گوا میں 54 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) میں رانی مکھرجی کے ساتھ ‘ایک زبردست پرفارمنس دینے’ کے تھیم پر ایک سیشن منعقد ہوا۔ گلاٹا […]