رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • فلمی و تفریحی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ٹالی ووڈ کی بزرگ اداکارہ گیتانجلی چل بسیں

    حیدرآباد : ٹالی ووڈ کی بزرگ اداکارہ گیتانجلی دل کا دورہ پڑنے کے سبب آج صبح کی اولین ساعتوں میں حیدرآباد کے ایک اسپتال میں چل بسیں۔ان کی پیدائش 1947میں اے پی کے ضلع مشرقی گوداوری کے کاکناڈا میں ہوئی تھی۔پسماندگان میں شوہر راماکرشنا اور ایک بیٹا اے سرینواس شامل ہیں۔انہوں نے تلگو،تمل، ملیالم،ہندی اور کنڑ زبانوں کی فلموں میں کئی دہائیوں تک کام کیاتھا۔ہندی فلم پیئنگ گیسٹ سے اداکاری کی شروعات کرنے کے بعد انہوں

    نے اپنے دور کے کئی سرکردہ تلگو اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔گیتانجلی نے لکشمی کانت پیارے لال پروڈکشن کی فلم پارس منی میں بھی کام کیا تھا۔چونکہ ان کا نام منی پہلے ہی فلم کے ٹائٹل میں تھا تو فلم سازوں نے ان کا نام تبدیل کرتے ہوئے گیتانجلی کردیا۔وہ نندی ایوارڈ کمیٹی کی رکن بھی تھیں۔اداکارراما کرشنا کے ساتھ انہوں نے شادی سے پہلے ان کے کئی بعض فلموں میں کام بھی کیا تھا۔ان کی لاش کو دیدار کے لئے مکان میں رکھا گیا اور آخری رسومات آج شام انجام دی جائیں گی۔ان کی موت پر مکمل فلمی برادری نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔کئی شخصیات نے سوشیل میڈیا کے ذریعہ ان کی موت پر گہرے دکھ کااظہارکیا۔

    یہ بھی پڑھیں  باغی کے بعد "ساهو" میں ایکشن اوتار میں نظر آئیں گی شردھا کپور

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  دیپکا پڈوکون کو خوب راس آ رہا ہے کریے ٹوٹی کا .یہ دور

    Latest news

    اسپتال میں ملی ہاپوڑ کے محسن علی کی لاش

    دنگائیوں کی بھینٹ چڑھ گیا معصوم نئی دہلی : شمال مشرقی دہلی میں اتوار سے تشددجاری ہے، اس تشددمیں اب...

    شاہین باغ معاملے میں سماعت کے لئے ماحول سازگار نہیں : سپریم کورٹ

    نئی دہلی:سپریم کورٹ نے بدھ کو دہلی کے شاہین باغ علاقے میں مظاہرین کو ہٹائے جانے سے متعلق عرضیوں...

    شمال مشرقی دہلی میں تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9، حالات کشیدہ

    نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جاری تشدد میں آج...

    این پی آر پرانے طریقے سے ہی ہوگا ، این آر سی غیر ضروری : نتیش

    پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج اسمبلی میں قومی شہری رجسٹر ( این آر سی ) کو...

    مرکزی حکومت نے دہلی میں تشدد کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ طلب کی

    نئی دہلی: دہلی میں دو دن سے جاری تشدد کے واقعات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے منگل کے...

    ہمیں پھر ایک بار اپنی قربانیوں کا جائزہ لینا پڑے گا : قاری محمد طیب قاسمی

    آنند نگر مہراج گنج : گزشتہ روز ضلع مہراج گنج کی مشہور ادارہ دارالعلوم فیض...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you