رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اسدی فوج اور اپوزیشن میں لڑائی، دو روز میں 157 ہلاکتیں

    دمشق: شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ‘سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس’ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو روز کے دوران اسدی فوج اور اپوزیشن کیدرمیان ادلب میں ہونے والی لڑائی میں دونوں طرف کم سے کم 157 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ کے مطابق اتوار کی شام جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے ایام میں ادلب میں اسدی فوج اور اس کے مخالفین میں گھمسان کی لڑائی جاری رہی جس میں ڈیڑھ سو سے زاید افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی فوج کی بمباری میں ادلب میں 9 عام شہری بھی مارے گئے۔روسی اور شامی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ادلب اور نواحی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ نقل مکانی پرمجبور ہوگئے ہیں۔ حلب اور ادلب میں روسی اور شامی فوج کے طیاروں کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت 9 افراد مارے گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق اتوار کو اسدی فوج نے ادلب کے نوحی علاقوں کفر سجنہ، معرہ حرمہ، معرزیتا، جنوبی ادلب کے پہاڑے علاقوں میں طیاروں سے بمباری کی گئی جب کہ حلب کے جنوب اور مغرب میں اسدی فوج اور باغیوں کے درمیان خون ریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  عمران کو استعفی کے لئے آزادی مارچ کا 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  سمندر کے درجہ حرارات میں اضافہ بہت تیزی سے ہورہا ہے

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you