رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اسدی فوج اور باغیوں میں لڑائی، 26 افرا د ہلاک

    دمشق : شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ کے مطابق شورش زدہ علاقے ادلب میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج اور مسلح گروپوں کیدرمیان ہونے والی لڑائی میں کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے’سیرین آبرز ویٹری’ کے مطابق تحریر الشام اور دیگر عسکری گروپوں اور اسدی فوج کے درمیان جنوب مشرقی ادلب میں ہونے والی خون ریز لڑائی میں دونوں طرف سے بھاری جانی نقصان کی تصدیق کی گئی ہے۔

    انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ اسدی فوج اور جنگجوئوں میں لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب سرکاری فوج نے ایک ویران فوجی کیمپ کا قبضہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔لڑائی میں دسیوں میزائل اور راکٹ استعمال کیے گئے۔ لڑائی کا مرکز تل السطان، زمار اور جزاریا کے علاقے اور حلب کے بعض مقامات بھی شامل تھے۔ لڑائی کے نتیجے میں اسدی فوج کے 7 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جب کہ باغیوں نے اپنے چار عناصر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ انسانی حقوق گروپ نے لڑائی میں مزید 15 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ادھر ایک دوسری پیش رفت میں دارالحکومت دمشق کے قریب دوما شہر میں بدھ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے اسدی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہو ئے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  بیروت کو ملک کا امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بننے دیں گے : الحریری

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شام پر ترکی کا حملہ ، ایک ہفتے میں 70 شہری جاں بحق اور 3 لاکھ بے گھر

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you