رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    منی پور کے مشرقی امپھال ضلع میں بم دھماکہ،5 افراد زخمی

    امپھال:منی پور کے دارالحکومت امپھال کے تھنگل مارکیٹ میں منگل کی صبح 09.20 بجے مندر کے قریب ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس میں ایک اے ایس آئی سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی وجہ سے متعددموٹر سائیکل کو نقصان پہنچا ہے۔ وزیر اعلی این بی رین سنگھ نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

    سمجھاجا رہا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں دو پہیا گاڑیوں کے پاس یا کسی گاڑی میں رکھا گیا تھا جس کی وجہ سے متعدد دو پہیا گاڑیوں کے پرخچے اڑ گئے۔سبھی زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دھماکے کے پیچھے کس تنظیم کا ہاتھ ہے، اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس و سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیر کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  بوئنگ کا 737 میکس طیاروں کی تیاری جنوری سے روکنے کا کیافیصلہ

    منی پور کے مشرقی امپھال ضلع میں چھٹھ پوجا کے دوران پیدا بدامنی کو پرسکون کرنے پہنچی مقامی پولیس اور بی ایس ایف کی ایک ٹیم پر ہفتہ کی رات بھی گرینیڈ حملہ ہوا تھا جس میں بی ایس ایف کے تین جوان زخمی ہو گئے تھے۔ بی ایس ایف کے منی پور کچھار فرنٹیئر کے ڈی آئی جے سی نائک کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب مقامی پولیس کی ایک ٹیم کے ساتھ بی ایس ایف کے جوان امپھال ضلع کے تیلیپٹی علاقے میں چھٹھ پوجا کے گھاٹ پرہوئے ہنگامے کو پرسکون کرواکر واپس لوٹ رہے تھے۔ تینوں زخمی جوانوں کو فوری جے این انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کروایا گیا۔

    یہ بھی پڑھیں  چین :کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 361 تک پہنچی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you