رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    افغانستان : بم دھماکے میں 8 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

    کابل:گزشتہ شام افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے .۔ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔افغان وزارتِ داخلہ نے اس دھماکے کا الزام طالبان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں مرنے والے افراد میں تقریباً تمام کی تمام ہی خواتین اور کم عمر بچیاں تھیں۔ تاہم طالبان کی جانب سے اب تک اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

    افغان حکام کے مطابق، گزشتہ شام ایک گاڑی میں عورتیں اور لڑکیاں سوار ہوکر شادی کی تقریب میں جارہی تھیں کہ گاڑی کے قریب ہی یہ بم دھماکہ ہوا جس سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں چھ خواتین، چھ لڑکیوں اور دو شیرخوار بچوں کے علاوہ گاڑی کا مرد ڈرائیور بھی شامل ہیں۔
    واضح رہے کہ اس وقت بھی نصف سے زیادہ افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے جبکہ مختلف علاقوں میں افغان اہلکاروں پر حملے روزانہ کا معمول بن چکے ہیں۔ ان حملوں میں افغان اہلکاروں کے علاوہ بڑے پیمانے پر عام شہریوں کا جانی نقصان بھی ہوتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  عمران کو استعفی کے لئے آزادی مارچ کا 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  عمران کو استعفی کے لئے آزادی مارچ کا 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you