رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    عمران اپنی مدت کار پوری نہیں کر پائیں گے : بلاول

    کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس اپنی مدت کار پوری کرنے کی صلاحیت نہیں ہے کیونکہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اور معاشرے کے ہر طبقے کے لوگ اس ‘ کٹھ پتلی حکومت ’کے خلاف تحریک چلا رہے ہیں۔اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق مسٹر بلاول نے اتوار کو یہاں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے دورے کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں یہ دعوی کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران حکومت ملک کو صحیح سمت میں لے جانے کے قابل نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ہر کوئی اس کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا رہا ہے ۔

    مسٹر بلاول نے کہا کہ ان کی پارٹی یقینی طور پر ‘منتخب کی گئی’ حکومت کی مخالفت کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘ہم جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کے کسی بھی کام کا حصہ نہیں بنیں گے یا کسی کو بھی ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ تمام لوگ اس کٹھ پتلی حکومت سے تنگ آ چکے ہیں ’’۔ پی پی پی لیڈر نے کہا‘‘تمام سیاسی جماعتیں اور تاجر، استاد، ڈاکٹر اور محنت کش طبقے سمیت معاشرے کے مختلف شعبوں سے وابستہ لوگ، حکومت کی پالیسیوں سے ناخوش ہیں ۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں ہے کہ مسٹر خان اپنی مدت کار کامیابی سے مکمل نہیں کر پائیں گے ’’۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو ایسے اقدامات کرنے چاہئے جو پاکستان کے لوگوں کے درمیان اتحاد اور اتفاق قائم کر سکیں لیکن لوگوں کا مسائل حل کئے بغیر یہ ممکن نہیں ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا ‘‘قومی احتساب بیورو اور رینجرز کی ا مداد سے کم اہمیت کے انتخابات میں دھاندلی کرنے کے بجائے وزیر اعظم کو عوام کے مسائل کو حل کرکے لوگوں کے درمیان اتحاد قائم کرنا چاہئے ۔

    یہ بھی پڑھیں  مذاکرات کے باوجود چینی مصنوعات پر ٹیکس برقرار رہے گا: صدر ٹرمپ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  منی پور کے مشرقی امپھال ضلع میں بم دھماکہ،5 افراد زخمی

    Latest news

    پاکستانی چینی بھائی، بھائی دونوں بھائی’ہندو اور مسلمان‘پر کر رہے مظالم : محمد عرفان احمد

    نئی دہلی : بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدرعرفان احمد نے چین میں ہورہے ’مسلمانوں‘ اور...

    مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کا باغلی کو ضلع بنانے کا اعلان

    ہاٹپیپلیا : مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ضلع دیواس کے تحت آنے والے...

    ایم سی ڈی کے اندر بی جے پی قائدین کو ایک روپیہ کی بھی بدعنوانی کی اجازت نہیں دیں گے: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے کونسلر منوج کمار تیاگی ، جو دہلی کے تین ایم سی ڈی...

    جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوگا ’ آن لائن سمر اسکول آن جاب ریڈینیس‘ کا انعقاد

    نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کی یونیورسٹی پلیسمنٹ سیل16 جولائی تا 24 جولائی 2020 ء کو ایک ہفتہ طویل "آن...

    سال2020 کے آخر تک دنیا میں تقریبا 97 لاکھ بچے مستقل طور پر اسکول چھوڑ سکتے ہیں

    لندن : کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی غربت اور بجٹ میں کمی کی وجہ سے...

    جلگاؤں سیمی مقدمہ ، اورنگ آباد ہائی کورٹ نے دو نوں ملزمین کو کیا باعزت بری

    جلگاؤں سیشن عدالت نے ملزمین کو دس سال قیدبامشقت کی سزا سنائی تھی ، گلزار اعظمی ممبئی : ممنوع تنظیم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you