رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ایران تنازعات اور جنگجوؤں کو ہوا دے رہا ہے: مائیک پومپیو

    تہران : امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر الزام عاید کیا ہے کہ تہران تنازعات اور جنگ کو ہوا دے رہا ہے، جس سے پناہ گزینوں کے بحران میں اضافہ ہوتا ہے۔پومپیو نے ہفتے کے روز یونان کے دورے کے دوران ایتھنز میں کہا ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ روس اسٹریٹجک بلقان کے خطے میں اپنے ہمسایہ ممالک کی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ایران نے خطے میں اپنے ایجنٹوں کی مدد سے جنگ اور تنازعات کو مزید گھمبیر کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کا بحران پیدا ہوا۔پومپیو نے کریمیا کے الحاق کے خلاف روس کے موقف اور بشار الاسد کی حکومت کی مدد کے لیے شام کی بندرگاہوں سے ایرانی تیل کی منتقلی کو روکنے کی کوششوں کو سراہا۔امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ یونان نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کا صحیح فیصلہ کیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ امریکا نے یونان کے ساتھ اپنے تعلقات اور شراکت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے

    یہ بھی پڑھیں  ایران : دو گنا اضافے کے خلاف احتجاج میںایک شہر میں 40 مظاہرین ہلاک،330 زخمی ہوئے

    حالانکہ یونان اور امریکا کے درمیان پہلے ہی بہترین تعلقات قائم ہیں۔پناہ گزینوں کے بحران میں ایران کے کردار کے بارے میں پومپیو نے تبصرہ کرتیہوئے کہا کہ ایران کی طرف سے چھیڑی گئی طویل جنگوں کے نتیجے میں پناہ گزینوں کا بحران پیدا کیا۔روحانی نے مئی میں کابینہ کے اجلاس میں کہا تھا کہ اگر جوہری معاہدہ اگر جوہرہ سمجھوتہ ختم ہوتا ہے تو ایران یورپی ملکوں کو منشیات اور پناہ گزینوں کی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد نہیں کر سکے گا۔

    یہ بھی پڑھیں  شام میں چند ایک جھڑپوں کے باوجود جنگ بندی پر عمل درآمد کیا جارہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا کردار نہ ہوتا تو دہشت گرد آج یورپی ممالک کے دارالحکومتوں میں گھوم رہے ہوتے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے بھی دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک تقریبا 30 لاکھ افغان مہاجرین کے بارے میں اپنی امیگریشن پالیسی کو تبدیل کرنے پر مجبور ہوگا۔ اگر اس کے خلاف معاشی دباؤ برقرار رہا تو انہیں نکالنے کے لیے کام کرے گا۔

    یہ بھی پڑھیں  صدر ٹرمپ کا ترکی سے پابندی اٹھانے کا اعلان

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    عمران حسین کاپرانی دہلی کے باڑہ ہندورا ؤ ، قصاب پورہ ،نئی بستی ودیگر علاقوں کا دور ہ

    نئی دہلی : بلی ماران سے آپ امیدوار عمران حسین نے گزشتہ شب پرانی دہلی کے باڑہ ہندورا ؤ...

    عدالت کے فیصلہ سے انصاف کی امید لگائے کروڑوں لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے : مولانا ارشدمدنی

    نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل 144عرضیوں پر آج چیف جسٹس اے ایس بوبڑے کی...

    شہریت ترمیمی قانون : سپریم کورٹ نے سی اے اے ، این پی آر پرعارضی پابندی سے انکار 4 ہفتے میں مرکز سے...

    نئی دہلی:چیف جسٹس نے سی اے اے ، این پی آر پرعارضی پابندی سے انکار کردیا...

    سی اے اے کی مخالفت میں اٹاوہ بھی بنا دہلی کا شاہین باغ

    پولیس نے انہیں وہاں سے ہٹانے کے لئے دھکا مکی کی اور وہاں موجود ہجوم وخواتین...

    شہریت ترمیمی قانون کو لاگو نہیں ہونے دیں گے

    انائو:علی گڑھ کے شاہ جمال عیدگاہ کا نظارہ آج کسی شاہین باغ سے کم نہیں ہے۔بھیڑ بھی بہت زیادہ...

    چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ، محکمہ صحت نے کیا خبردار

    بیجنگ:چین میں محکمہ صحت کے عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک نو افراد کی ہلاکت کی وجہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you