رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    عراق :مظاہرین نےپھرسے ایران ہائی کمیشن کی عمارت میںلگائی آگ

    بغداد : حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے مظاہرین نے ہفتہ میں دوسری بار عراق کے جنوبی شہر نجف میں واقع ایران ہائی کمیشن کی عمارت میں آگ لگا دی۔
    اس سے پہلے گذشتہ بدھ کو بھی مظاہرین نے نجف میں واقع ایران ہائی کمیشن کی عمارت میں آگ لگا دی تھی جس میں 100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے ۔ ایران نے اس معاملہ میں عراق سے ا حتجاج کیا جس کے بعد عراق کے وزیر خارجہ محمد الحکیم نے ایران کے اپنے ہم منصب محمد جواد ظریف سے معافی کی پیشکش کی۔

    عراق کی مقامی میڈیا نے بتایا کہ مظاہرین نے اتوار کو ایک بار پھر ایران ہائی کمیشن کی عمارت میں آگ لگا دی ہے ۔
    قابل غور ہے کہ عراق میں گزشتہ اکتوبر سے اقتصادی بحالی، کرپشن ختم کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے جیسے مسائل پر مظاہرین احتجاج کر رہے ہیں۔احتجاج و مظاہرہ کی وجہ سے اب تک وہاں 400 افراد کی موت ہو چکی ہے اور ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  جکارتہ میں شدید بارش، 30 افراد ہلاک

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  گجرات میں ڈاکٹر پر گھریلو ملازمہ کے قتل کا لگایا الزام

    Latest news

    مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    نئی دہلی : صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سیدارشدمدنی نے مشہورعالم دین و جماعت اسلامی ہندکے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمدقاسمی...

    عالمی یوم ماحولیات : خوش گوار زندگی پانے کے لیے شجر کاری کے ذریعہ فضائی آلودگی کا خاتمہ ضروری : حاجی یاسین قریشی

    یومِ ماحولیات پر آئی ایم آئی ٹی کالج ہاپوڑ، جدید پولیس چوکی، پولیس لائن ہاپوڑ، محکمۂ جنگلات ڈسپینسری حافظ...

    محکمہ ماحولیات سرچشمے کا مطالعہ کر رہا ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران ہوا اور آلودگی کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے غور...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ محکمہ ماحولیات پوری دہلی میں دواؤں کے...

    ’نیوز کلپنگ سروس‘ کاعالمی ریکارڈ بنانے پر شفیق الحسن کو مبارکباد

    ’ انٹرنیشنل بُک آف ریکارڈس‘نے سوشل میڈیا پر منفرد ’نیوز کلپنگ سروس‘ کیلئے اعزاز سے نوازا، اہم شخصیات نے...

    ہم نے لاک ڈاؤن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کیا: سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ویڈیو کانفرنس کے زیر اہتمام کوویڈ 19 عالمی...

    سپریم کورٹ کی ہدایت پر جمعتہ نے براڈ کاسٹ ایسو سی ایشن کو بھی فریق بنا دیا، معاملہ کی جلد سماعت کے لئیے کوشش...

    ممبئی : مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار،ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you