رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا دہشت گردی پر امریکہ سے ہاتھ ملانا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی

    نیویارک: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل ہونا ان کے ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے یہاں پہنچنے والے مسٹر خان نے منگل کو امور خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
    انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ پچھلے 19 برسوں سے افغانستان میں ناکام رہا تو اس بات کا پورا امکان ہے کہ اگلے 19 برسوں میں شاید ہی کامیاب ہوگا۔جیو نیوز کے مطابق ، جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے مسٹر خان نے کہا کہ عالمی برادری کو وادی کشمیر میں کرفیو اٹھانے کے لئے ہندوستان سے کہنا چاہئے ۔
    انہوں نے کہا کہ فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں پاکستان کو شامل کرنے کی کوششوں سے ہندوستان کے مذموم عزائم واضح ہوچکے ہیں۔مسٹر خان نے کہا کہ سابقہ حکومتیں معاشی بحران کا حل تلاش کرنے میں ناکام رہی ہیں
    جس کی وجہ سے موجودہ حکومت کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پر انحصار کرنا پڑا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خاص طور پر بحران کے وقت معیشت کو بہتر بنانے میں پاکستان کی مدد کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ جب ان کی پارٹی برسر اقتدار آئی تو ملک کی معاشی صورتحال بہت خراب تھی اور چین مدد کرنے والا پہلا ملک تھا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پڑوسی ملک افغانستان سے روس (سابق سوویت یونین) کے انخلا کے بعد پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا تھا۔
    انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے بعد ، امریکہ کو ایک بار پھر پاکستان کی مدد کی ضرورت محسوس ہوئی۔

    یہ بھی پڑھیں  کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  لیبیا: شامی اور دوسرے غیرملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا فوری خاتمہ کیا جائے: عمانوایل

    Latest news

    دہلی میں نجی اسپتالوں کی کورونا پر ’بلیک مارکیٹنگ‘ چلنے نہیں دیں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کورونا وبا کے دور میں بھی کوویڈ 19 کے...

    مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    نئی دہلی : صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سیدارشدمدنی نے مشہورعالم دین و جماعت اسلامی ہندکے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمدقاسمی...

    عالمی یوم ماحولیات : خوش گوار زندگی پانے کے لیے شجر کاری کے ذریعہ فضائی آلودگی کا خاتمہ ضروری : حاجی یاسین قریشی

    یومِ ماحولیات پر آئی ایم آئی ٹی کالج ہاپوڑ، جدید پولیس چوکی، پولیس لائن ہاپوڑ، محکمۂ جنگلات ڈسپینسری حافظ...

    محکمہ ماحولیات سرچشمے کا مطالعہ کر رہا ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران ہوا اور آلودگی کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے غور...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ محکمہ ماحولیات پوری دہلی میں دواؤں کے...

    ’نیوز کلپنگ سروس‘ کاعالمی ریکارڈ بنانے پر شفیق الحسن کو مبارکباد

    ’ انٹرنیشنل بُک آف ریکارڈس‘نے سوشل میڈیا پر منفرد ’نیوز کلپنگ سروس‘ کیلئے اعزاز سے نوازا، اہم شخصیات نے...

    ہم نے لاک ڈاؤن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کیا: سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ویڈیو کانفرنس کے زیر اہتمام کوویڈ 19 عالمی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you