رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    روس اور ہندوستان کا دفاعی صنعت میں تعاون پر کام کرنے کا فیصلہ

    ماسکو : روس کے نائب وزیر اعظم یوری بوریسوو نے کہا ہے کہ ہندوستان اور روس دفاعی صنعتی تعاون کے ایک پروگرام کو مربوط بنانے پر کام کر رہے ہیں اور اسے سال 2030 تک مکمل کیا جائے گا۔مسٹر بوریسوو نے بدھ کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ یہاں ملاقات کے بعد کہا‘‘ ہندوستان روسی ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریداروں میں سے ایک ہے ۔ سال 2030 تک روس اور ہندوستان فوجی تکنیکی تعاون کے ایک پروگرام کو مربوط کرنے کے لئے کام چل رہا ہے ’’۔مسٹر سنگھ وزیر دفاع بننے کے بعد روس کے اپنے پہلے دورہ پر ہیں۔روس حکومت کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان کے مطابق مسٹر بوریسوو نے یہ بھی کہا کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود روس اور ہندوستان نے کامیابی کے ساتھ دفاعی سیکٹر میں ایک دوسرے کا تعاون کیا ہے ۔ خاص طور پر ہندوستان کو ایس -400 ایئر ڈیفنس میزائل نظام دینے پر۔ہندوستان اور روس نے دراصل اکتوبر 2018 میں ہندوستان کو پانچ ارب ڈالر والی ایس -400 ایئر ڈیفنس میزائل نظام دینے پر دستخط کئے تھے ۔

    یہ بھی پڑھیں  افغانستان : بم دھماکے میں 8 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

    Latest news

    نرسنگھا نند سروسوتی کے بیان سے ہندوستان کی شبیہ دنیا میں داغدار ہوئی

    گستاخ رسول کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر قائم،میرا بیان ہندوستان کے آئن کے مطابق،پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہونچ...

    نرسنہانند پر کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی کاپی،چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرائی تھی شکایت،مساجد کے ممبروں سے...

    آج کسان ایم ایس پی کی لڑائی لڑ رہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے نفاذ کے بعد کتنا تکلیف...

    نئی دہلی : دہلی کی منڈیوں میں کاؤنٹر لگا کر ایف سی آئی کی جانب سے گندم کی خریداری...

    وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بے گھر کنبے کے لئے فلیٹ شفٹ کرنے کے لئے ‘جہاں کچی آبادی ،وہیں مکان’ اسکیم کا جائزہ لیا

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کچی بستیوں میں رہنے والے خاندانوں کے لئے ' جہاں جھگی...

    لال مسجد معاملہ ، 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی

    مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش،وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی،پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی...

    امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

    نئی دہلی : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you