رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سعودی عرب نے’ کروناوائرس‘ سے نمٹنے میں بھرپور مدد فراہم کی : سفیر چن وی

    الریاض:سعودی عرب میں متعین چین کے سفیر چن وی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے فراہم کردہ امداد نے چینی طبی عملے کو ‘کرونا’ وائرس سے نمٹنے میں بھرپور مدد فراہم کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی امداد ‘کرونا’ وائرس سے نمٹنے میں چینی عوام کی معنوی طورپر مدد کی ہے۔رپورٹ کے مطابق چینی سفیر نے ان خیالات کا اظہار شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے ساتھ چھ معاہدوں دستخط کے موقع پر کیا۔اس موقعے متعدد عالمی تنظیموں کی طرف سے بھی چین کو ‘کرونا’ وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی آلات اور دیگر ضروریات کی فراہمی کا معاہدہ کیا ہے۔ٰ

    خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کا نام تبدیل کرکے’کوفیڈ 19′ رکھا ہے تاکہ اس وائرس کو مخصوص جغرافیائی تفریق سے نکال کرایک عالمی وباء قرار دیا جا سکے۔سعودی عرب میں متعین چین کے سفیر نے کہا کہ مملکت کی طرف سے بیجنگ کی امداد دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کی گہرائی کی عکاسی کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے چین کو فراہم کی جانے والی امداد سے ‘کوفیڈ 19’ نامی اس وباء سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ چین سعودی عرب کی طر ف سے فراہم کی جانے والی امداد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  غریبوں کو کرونا وائرس سے زیادہ بھوک کا ڈر

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  غریبوں کو کرونا وائرس سے زیادہ بھوک کا ڈر

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you