رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    لیبیا: شامی اور دوسرے غیرملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا فوری خاتمہ کیا جائے: عمانوایل

    پیرس:لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں موجود شامی اور دوسرے غیرملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ یہ مطالبہ فرانسیسی صدرعمانوایل ماکروں جرمن دارالحکومت برلن میں اتوار کو لیبیا میں قیام امن کے لیے منعقدہ کانفرنس میں اپنی تقریر میں کرنے والے ہیں۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائیٹرز نے ان کی یہ تقریر قبل از وقت حاصل کرنے کی اطلاع دی ہے۔

    اس میں فرانسیسی صدر نے مزید کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو لیبیا کے متحارب فریقوں کی کسی قسم کی پیشگی شرائط کو ملحوظ رکھے بغیر جنگ بندی کے لیے مذاکرات کرنے چاہییں اور اس کی شرائط وضع کرنی چاہییں۔لیکن ان کی اس تقریر میں لیبیا کے مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے کمانڈر جنرل خلیفہ حفتر کے زیرکمان قومی فوج کی دارالحکومت طرابلس پر چڑھائی یا تیل کی پیداوار کی بندش کا کوئی حوالہ نہیں دیا گیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  ترکی کی شمالی شام میں کردوں کو نکال باہر کرنے کی دھمکی

    لیبی قومی فوج نے جمعہ سے مشرقی بندرگاہوں سے تیل کی ترسیل بند کردی ہے جس سے لیبیا کی تیل کی پیداوار آٹھ لاکھ بیرل یومیہ کم ہو کررہ گئی ہے۔اس سے طرابلس میں اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ وزیراعظم فایزالسراج کے زیر قیادت قومی اتحاد کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوگا کیونکہ وہی تیل کی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدن سے زیادہ فائدہ اٹھا رہی تھی۔

    یہ بھی پڑھیں  پاکستان:ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی نہیں ہو سکی شناخت

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    شمال مشرقی دہلی میں تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9، حالات کشیدہ

    نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف جاری تشدد میں آج...

    این پی آر پرانے طریقے سے ہی ہوگا ، این آر سی غیر ضروری : نتیش

    پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج اسمبلی میں قومی شہری رجسٹر ( این آر سی ) کو...

    مرکزی حکومت نے دہلی میں تشدد کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ طلب کی

    نئی دہلی: دہلی میں دو دن سے جاری تشدد کے واقعات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے منگل کے...

    ہمیں پھر ایک بار اپنی قربانیوں کا جائزہ لینا پڑے گا : قاری محمد طیب قاسمی

    آنند نگر مہراج گنج : گزشتہ روز ضلع مہراج گنج کی مشہور ادارہ دارالعلوم فیض...

    سی اے اے اور این پی آر کی آڑ میں ہندو راشٹر بنانے کا کھیل

    ممبئی: ہماراملک ہندوستان صدیوں سے امن واتحاد اور محبت کا گہوارہ رہا ہے ، یہ ایک کثیر ثقافتی اور...

    مولانا سید ارشدمدنی کا صدارتی خطاب:نفرت کی سیاست کا خاتمہ نفرت سے نہیں محبت سے ہوگا

    ممبئی :جھارکھنڈکے بعد دہلی میں فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دیکر عوام نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نفرت...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you