رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    امریکی عوام کو ویکسین لینے کے لیے راضی کرنے کی ضرورت : جو بائیڈن

    واشنگٹن : امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ صدر کا عہدہ سنبھالنے کے پہلے سو دنوں میں ان کی انتظامیہ 10 کروڑ کووِڈ۔19 ویکسین کی خوراک حاصل کرے گی۔

    مسٹر بائیڈن نے وِلمِنگٹون، ڈیلاورے میں نمائندوں سے بات چیت میں کہا،’ان کی ٹیم پہلے 100 دنوں میں کووِڈ۔19 ٹیکے کی کم از کم 10 کروڑ حاصل کرنے میں مدد کرے گی۔ ملک میں کورونا کے حالات بہتر ہونے سے پہلے ہی اس کا قہر مزید بڑھ سکتا ہے‘۔

    انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کو ویکسین لینے کے لیے راضی کرنے کی بیداری کی ضرورت ہوگی کیونکہ کئی افراد اسے لینے سے خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر کا عہدہ سنبھالنے کے پہلے 100 دنوں کے اندر اسکولوں کو کھولنا چاہتے ہیں، یہ کانگریس پر منحصر ہے کہ وہ کووِڈ۔19 راحت قانون پاس کرتی ہے یا نہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  جنگلات میں لگنے والی آگ سے دنیا بھر میں پینے کے پانی کی قلت کا خدشہ

    امریکی انتظامیہ کو آنے والے دنوں میں ہر شخص کو دو ویکسین کی منظوری دینے کی امید ہے جو دسمبر میں 10 کروڑ خوراک دینے کے لیے بعد میں آنے والے مہینوں میں ایک کروڑ سے زائد افراد کو خوراک پہنچانے پرکام کرے گا۔ حکومت کی سنہ 2021 کی دوسری سہہ ماہی کے آخر تک تقریباً تمام امریکی شہریوں کی ٹیکہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  نئے شفاف انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی : فضل الرحمان

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you