رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • عالمی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ‎ ترکی قبرص کے قضیہ پر کوئی بات چیت نہیں کریگا : ترکی وزیر خارجہ

    انقرہ : ترکی کے وزیر خارجہ میلوت کیوسوگلو نے ہفتہ کے روز کہا کہ ترکی قبرص کے قضیہ پر کوئی بات چیت نہیں کرنے جارہا ہے۔

    ‎مسٹر کیوسوگلو نے کہا ’’ہم نے بار بار کہا ہے کہ اب ہم قبرص
    ‎کے معاملہ پر مزید بات نہیں کریں گے‘‘۔

    ‎انہوں نے کہا کہ سوئزر لینڈ کے کرانز-مونٹانا میں 2017 میں ہونے والے مذاکرات مکمل طور پر ناکام ہوگئے تھے اور اس پر پھر سے پہلے کی طرح بات چیت شروع کرنا ناممکن ہے ۔

    ‎قابل ذکر ہے کہ 1974 سے ترکی اور یونان نے قبرص کے شمالی جزیروں پر قبضہ کررکھا ہے۔ قبرص کو متحد کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی حمایت سے کرانز-مونٹانا میں ہونے والے مذاکرات آخری مراحل میں ناکام ہوگئے تھے۔

    یہ بھی پڑھیں  ترکی کی شمالی شام میں کردوں کو نکال باہرکرنے کی دھمکی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  درختوں کی کٹائی لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب : عمران خان

    Latest news

    اردو اکادمی دہلی ، دہلی ای۔ لرننگ کورس جلد شروع کرے: منیش سسودیا

    اردو اکادمی، دہلی کی دہلی سیکریٹریٹ میں منعقدگورننگ کونسل کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز پیش نئی دہلی : اردو...

    عام آدمی پارٹی کے روہتاش نگر ودھان سبھا میں منعقدہ مظاہرے میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا

    نئی دہلی : بی جے پی کی زیر اقتدار ایم سی ڈی میں بدعنوانی اور مودی حکومت کی ناکام...

    ہر فرد میں ایک دلی جذبہ ہے ،یہاں لوگ ادب سے محبت کرتے ہیں : عامر اصغر قریشی

    شہر ناندورا میں سہ ماہی تکمیل کے مدیر عامر اصغر قریشی کے اعزاز میں ادبی نشست ناندورا : بتاریخ 23...

    ایم سی ڈی بلڈر مافیا کے تعاون سے لیز پر دی گئی دکانوں کا سروے کررہی ہے اور عمارت کو خطرناک دکھا کر خالی...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے زیر اقتدار نارتھ ایم سی ڈی کی طرف...

    اگلے تین دن تک مسلسل بارش کے امکانات ، تمام افسران دن میں 24 گھنٹے دستیاب رہیں گے ، کسی بھی وقت ضرورت ہوسکتی...

    نئی دہلی : لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے نکاسی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you