رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: آپ کی سبقت 58 سیٹوں پر برقرار

    نئی دہلی :ووٹوں کی گنتی شروع ہوئے تقریباً 5 گھنٹے ہو گئے ہیں اور رجحانات میں عام آدمی پارٹی 58 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہے۔ بی جے پی امیدوار محض 12 سیٹوں پر آگے ہیں اور کم و بیش 15 سیٹیں ایسی ہیں جہاں پہلے اور دوسرے نمبر کے امیدواروں کے درمیان ووٹوں کا فرق 1000 سے بھی کم ہے۔ ان رجحانات کو دیکھ کر بی جے پی لیڈروں میں مایوسی دیکھنے کو مل رہی ہے اور وہ میڈیا کے سامنے کچھ بھی بیان دینے سے جھجکتے ہوئے محسوس ہو رہے ہیں۔

    دہلی کی عوام ہمیشہ ’ترقی‘ کے لیے کام کرنے والوں کے ساتھ ہیں: سنجے سنگھ
    لگاتار رجحانات عام آدمی پارٹی کے حق میں بنے ہوئے ہیں اورآپ کی جانب سے پہلی بار کسی نے باضابطہ میڈیا کے سامنے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی لیڈر سنجے سنگھ نے خوش آئند رجحانات کو دیکھ کر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج ہندوستان جیت گیا۔ بی جے پی نےآپ کے خلاف پوری طاقت لگا دی لیکن دہلی والوں نے بتا دیا کہ وہ ہمیشہ ’ترقی‘ کے لیے کام کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔‘‘

    یہ بھی پڑھیں  مغربی بنگال میں 15 سال پرانی کمرشیل گاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
    یہ بھی پڑھیں  بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کریں

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you