رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ذاکر نائک پر پابندی

    کولالمپو:مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک جو پچھلے دو سالوں سے ملیشیا میں قیام پزیر ہے ۔ اس کی اور بیایات پر پابندی لگائی ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کی جائیداد کو حکومت ہند نے ضبط کی اور ان پر الزام لگایا گیا ہے۔ کہ وہ انتہا پسندی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔ ملیشیا کے وزیر داخلہ محی الدین یاسین نے کہا کہ معروف مبلغ سے کچھ حساس بیایات دیے اور ان کی تقتیش کی گئی ۔

    پولیس ان کے نسل پرستانہ بیانات کا جائزہ لینے کے بعد ان پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملیشیا میں مختلف مذہبوں کے لوگ بھی رہتے ہیں۔ اور ہم مذہبی ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہیں ۔ جو کوئی بھی اس کے خلاف کام کرےگا۔ اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔اپنے بیان میں ذاکر نائک نے کہا کہ ملیشیا میں ہندوں کو مسلمانوں کے مقابلہ کئی گناہ زیادہ حقوق حاصل ہیں۔ کچھ روز پہلے ملیشیا کے وزیر اعظم محاتیر محمد نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے نہیں کیا جائیگا۔ کیونکہ ان کے تحفظ کو خطرہ ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کیا کہ اگر کو ئی دوسرا ملک ان کو لینا چاہتا ہے تو وہ اس کا خوش آمدید کرینگے۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی وقف بورڈکا اسٹاف کیلئے اسکل ٹریننگ پروگرام

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you