رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سنجے گاندھی ہسپتال میں خاتون کی عصمت دری،ملزم گرفتار

    نئی دہلی: بیرونی دہلی کے منگول پوری مین واقع سنجے گاندھی ہسپتال میں ایک صفائی ملازم نے ہسپتال کے اندر ایک عورت کے ساتھ آبروریزی کی واردات کو انجام دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی منگول پوری تھانہ پولیس نے متاثرہ کے بیان پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ معلومات کے مطابق 30 سالہ ملزم منگول پوری کا رہنے والا ہے۔ بدھ دیر شام پولیس کو اطلاع ملی کہ سنجے گاندھی ہسپتال میں صفائی ملازم نے عورت کے ساتھ آبروریزی کی ہے۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس کو متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وہ خاندان کے ساتھ منگول پوری ایل بلاک میں رہتی ہے۔ وہ تقریبا ڈیڑھ سال سے سنجے گاندھی ہسپتال میں صفائی کا کام کر رہی ہے۔ بدھ کی شام وہ ہسپتال کی تیسری منزل پر کسی کام سے گئی تھی۔

    اسی درمیان ملزم اسے مل گیا اور اسے جبرا گارڈ روم میں لے جا کر اس کے ساتھ عصمت دری کی۔ پولیس نے متاثرہ کے بیان پر اسے مےڈیکل کے لئے بھیجا، جہاں آبروریزی کی تصدیق ہونے کے بعد پولیس نے کیس درج ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  ادھو ٹھاکرے نے کہا مہاراشٹر میں این آر سی نافذ نہیں ہوگی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  ادھو ٹھاکرے نے کہا مہاراشٹر میں این آر سی نافذ نہیں ہوگی

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you