رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    شدید بارش کے بعد گاندھی ساگر ڈیم کے پانچ بڑے اور سات چھوٹے گیٹ کھولے گئے

    مالوا-نماڑ:مدھیہ پردیش کے مالوا نماڑ میں ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے ندی۔ نالوں میں سیلاب آ گیا ہے۔ بدھ کی صبح نو بجے مندسور میں گاندھی ساگر ڈیم کے پانچ بڑے اور سات چھوٹے گیٹ کھول دیے گئے۔ رات بھر ہوئی بارش کے بعد بدھ کی صبح آٹھ بجے ڈیم کی آبی سطح 1310.91 فٹ ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انتظامیہ نے گیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا۔ اس سے تقریباً دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے رات سے ہی گاندھی ساگر کے چار چھوٹے اور تین بڑے گیٹ کھلے ہوئے ہیں۔
    منگل کی رات میں ہوئی بارش کی وجہ سے شیونا ندی ایک بار پھر طغیانی آ گئی ہے۔ بدھ کی صبح چھوٹی پلیا کے قریب چار فیٹ اوپر سے پانی بہہ رہا تھا۔ شیونا ندی اس سال مانسون میں تیسری بار، پشو پتی ناتھ مہادیو تک پہنچ گیا۔پشو پتی ناتھ مندر سے چندرپورا اور کھلچی پورا جانے والے راستے پر بھی شیونا کاپانی بھرا رہا۔ وہیں بڑوانی کے قریب راج گھاٹ میں نرمدا کی آبی سطح گزشتہ 49 سال کے ریکارڈ کو توڑ کر 133.800 میٹر تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے پہلے ایسی صورتحال 1970 میں ہوئی تھی، تب نرمدا کی آبی سطح زیادہ سے زیادہ 136.600 میٹر تک پہنچ گئی تھی۔ رتلام میں چوبیس گھنٹوں میں سوا پانچ انچ بارش سے ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ یہاں بھی دھولاوڑ ڈیم کے چار گیٹ کھولے گئے ہیں۔ اجین میں 24 گھنٹے میں 2 انچ بارش ہوئی ہے۔شپرا ندی میں طغیانی ہونے سے رام گھاٹ واقع مندر آدھے ڈوب گئے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  سنجے گاندھی ہسپتال میں خاتون کی عصمت دری،ملزم گرفتار

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  یوپی : پولیس نے پری چوک’گریٹر نوئیڈا ‘ راہل۔پرینکا کے قافلے کو روکا

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you