رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    نیپال : بس حادثہ میں 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

    کٹھمنڈو: نیپال کے ضلع سندھوپال چوک میں اتوار کو ایک بس کے گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 14 افراد کی موت ہو گئی اور 16 دیگر زخمی ہو گئے ۔ضلع پولیس آفس کے ترجمان گنیش کھنال نے بتایا‘‘12 مسافروں کی موت جائے حادثہ پر ہی ہو گئی جبکہ دو دیگر نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔بقیہ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے ’’۔پولیس کے مطابق صبح تین بجے ضلع کے سنکوشي دیہی میونسپلٹی کے علاقے میں بس سڑک سے تقریباً 100 میٹر نیچے جا گری۔ بس ایک مذہبی اور سیاحتی مقام ڈولکھا کے کلن چوک سے دارالحکومت کھٹمنڈو کے کی طرف جا رہی تھی کہ راستہ میں یہ حادثہ ہو گیا۔

    مسٹر کھنال نے کہا‘‘اندازہ ہے کہ بس میں کم سے کم 32 افراد سوار تھے ۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا جبکہ بس کنڈکٹر شدید زخمی ہے ’’۔زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ شدید زخمیوں کوکھٹمنڈو لے جایا گیا ہے ۔ مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔ پولیس حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہی ہے ۔خستہ حال سڑکوں اور پلک ٹرانسپورٹ کی قابل رحم حالت کی وجہ سے نیپال میں حالیہ برسوں میں سڑک حادثات کافی ہورہے ہیں۔ نیپال پولیس کے مطابق، گزشتہ 10 برسوں میں سڑک حادثات میں 20،000ے زیادہ لوگوں نے جانیں گنوائی ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  جمال خاشقجی کے قتل معاملہ،’ مْجرم کو اس کے جرم کے مطابق سزا دینا ‘ملکت کا اصول اور عدلیہ کے بنیادی نظام کا حصہ ہے : انسانی حقوق کمیشن

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  جمال خاشقجی کے قتل معاملہ،’ مْجرم کو اس کے جرم کے مطابق سزا دینا ‘ملکت کا اصول اور عدلیہ کے بنیادی نظام کا حصہ ہے : انسانی حقوق کمیشن

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you