رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    میرٹھ میں کورونا کے 149 نئے معاملے ، ایک کی موت

    میرٹھ : اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں گذشتہ 24گھنٹوں میں 149مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ضلع میں کووڈ۔19متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4196ہوگئی ہے جبکہ ایک شخص کی موت ہوگئی۔

    چیف میڈیکل افسر راج کمار چودھری نے کہا کہ کل 2841نمونے لئے گئے تھے جن میں 149متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ان میں 62خواتین،24طلبہ،6ٹیچر،11قیدی اور 46دیگر افراد شامل ہیں۔ناگوری باشندہ 37سالہ مرد کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی۔

    ضلع میں اب تک 119متاثرہ افراد کی موت ہوچکی ہے اور کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4196ہوگئی ہے ۔ جبکہ اب تک کل 3251افراد ٹھیک ہوکر اپنے گھر واپس جاچکے ہیں اور 826افراد اسپتال میں ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  کورونا وائرس : نظام الدین مرکز سے منسلک 9 افراد ہلاک، 24 متاثر

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    Latest news

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you