رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    گجرات میں دو سال میں 15 ہزار بچوں نے توڑا دم، استعفی دیں روپا نی : کانگریس

    نئی دہلی: کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی لاپرواہی سے پیڈیا ٹرک کیئر سینٹر وں پر دو سال میں 15 ہزار سے زیادہ بچوں نے دم توڑا ہے اور اس ناکامی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی وجے روپانی کو فوری طور استعفی دینا چاہئے ۔ گجرات کانگریس کے سینئر لیڈر اور کانگریس کے بہار کے انچارج شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ ریاستی حکومت کی بے حسی کی وجہ سے ان سینٹروں پر ہر روز 20 سے زیادہ بچے دم توڑ رہے ہیں اور دو سال میں 15 ہزار سے زیادہ بچے ریاستی حکومت کی لاپرواہی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ جو احمد آباد پارلیمانی حلقہ وزیر اعظم نریندر مودی کا حلقہ رہا ہے اور اب وزیر داخلہ امت شاہ کا حلقہ ہیں، وہاں کے سینٹروں پر سب سے زیادہ 4322 بچوں کی موت ہوئی ہے ۔ اس پارلیمانی حلقہ میں ان سنٹروں میں دخل ہونے والے 50 فیصد بچوں نے دم توڑا ہے ۔ اس کے بعد سے سب سے زیادہ بچے وزیر اعلی کے حلقہ راجکوٹ میں مرے ہیں ۔

    یہ بھی پڑھیں  یہ بل زرعی صنعت کی نجکاری کی سمت ایک قدم ہے، اس بل کو متعارف کرانے کے بعد ایم ایس پی ختم ہو جائے گا اور نجی کھلاڑیوں کو کھلی چھوٹ مل جائے گی : بھگونت مان
    یہ بھی پڑھیں  ایک طرف ملک کا ہر شہری تہوار منا رہا ہو گا اور دوسری طرف ایم سی ڈی کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ان خوشیوں سے دور رہیں گے: درگیش پاٹھک

    کانگریس لیڈر نے کہا ہے کہ یہ اعداد و شمار گجرات حکومت کے ہیں اور اس نے یہ اطلاع اسمبلی میں دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان سنٹروں میں بچوں کے تحفظ کے لئے رہنما اصول ہیں لیکن ریاستی حکومت نے ان پر عمل کئے بغیر سینٹروں پر بچوں کو رکھا جس سے ان میں متعد ی مرض تیزی سے پھیلتے رہے اور بچے دم توڑتے گئے ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you