رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دبئی میں سڑک حادثہ، 7 ہندوستانیوں کی موت

    دبئی:دبئی میں ایک منی بس اور لاری میں ٹکر ہو گئی۔ اس حادثے میں سات ہندوستانیوں اور ایک پاکستانی شہری کی موت ہو گئی ہے۔

    شارجہ کی جانب جانے والی محمد بن زائد روڈ پر یہ حادثے پیر کی علی الصبح 4.54 بجے اس وقت پیش آیا جب ایک منی بس کے ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور منی بس سڑک پر کھڑی ایک لاری سے ٹکرا گئی ۔
    ادھر، دبئی ٹریفک پولیس کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سیف مہیر المزروعی نے کہا کہ منی بس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔

    نیوز چینل گلف نیوز کے مطابق، سات مسافروں اور منی بس کے ڈرائیور کی لاشوں کو راشد اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ، جہاں سے اسے مردہ گھر بھیج دیا گیا۔

    یہ بھی پڑھیں  مہنگائی نے ملک کے شہریوں کی کمر توڑی

    منی بس میں 13 مسافر اور ڈرائیور سوار تھے، جن میں سات بھارتی اور ایک پاکستانی کی موت ہو گئی۔ ان کے علاوہ ایک بنگلہ دیشی شہری کے ساتھ ساتھ دیگر بھارتی زخمی ہو گئے ہیں۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  تنخواہ نہ ملنے پر دہلی وقف بورڈ کے ملازمین کا پرامن احتجاج شروع

    Latest news

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    سید بلال نورانی حامیوں کے ساتھ ایس پی میں شامل، مل سکتی ہے بڑی ذمہ داری

    لکھنؤ: ریاست کے معروف سماجی کارکن اور رہنما سید بلال نورانی جمعہ کو اپنے حامیوں کے ساتھ سماج وادی...

    اسکول، اسپتال، بجلی، پانی، سڑک، ٹرانسپورٹ اور وائی فائی سمیت تمام شعبوں میں کجریوال حکومت کے تاریخی کاموں سے متاثر ہو کر لوگ آپ...

    نئی دہلی : دہلی میں 2022 میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔...

    اروند کیجریوال نئے ورینٹ سے متاثرہ ممالک سے آنے والی پروازوں کو روکنے کا کیا مطالبہ

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you