رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کووڈ 19 کے رہنما اصولوں کی پاسداری کے ساتھ جامعہ میں74 ویں یوم آزادی پر تقریب کا اہتمام

    نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج سوشل ڈسٹنس اور دیگر کوڈ 19 ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے 74 واں یوم آزادی منایا گیا ۔

    تقریب یونیورسٹی کے ڈاکٹر ایم اے۔انصاری آڈیٹوریم کے لان میں منعقد کی گئی تھی جہاں اساتذہ ، نان ٹیچنگ اسٹاف اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے سینئر کلاسوں کے چند طلباء ہی شامل ہو سکے تھے ، ایسا وبائی مرض کی وجہ سے کیا گیا تھا ۔

    صبح 9 بجے قومی پرچم لہرایا گیا ساتھ ہی ساتھ قومی نغمہ بھی پڑھا گیا ۔ ایک مختصر سا ثقافتی پروگرام بھی منعقد ہوا جہاں طلباء نے حب الوطنی سے سرشار نغمے گائے اور تقریریں کیں۔
    جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر عتیق الرحمان نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔

    اگرچہ کوویڈ 19 کی وجہ سے یہ تقریب چھوٹی تھی لیکن پھر بھی یونیورسٹی کے احاطے میں غبارے ، ترنگا، اورپھولوں کے ساتھ ایک تہوار جیسا منظر تھا۔
    وائس چانسلر پروفیسرنجمہ اختر اور رجسٹرار مسٹراے پی صدیقی (آئی پی ایس) نے سب کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

    یہ بھی پڑھیں  فوج نے ’ بعض اوقات ‘ طاقت کا بے جا استعمال کیا : سوچی

    پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ آزادی ملک کے عظیم سپوتوں کی عظیم قربانیوں کے ذریعہ حاصل ہوئی، جس میں گاندھی جی نے اہم کردار ادا کیا تھا ۔

    جامعہ ملیہ اسلامیہ عدم تعاون کی تحریک کی گود میں پیدا ہوئی تھی اور اس کے بانیوں نے ملک کی آزادی کے لئے سخت جدوجہد کی آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم بھی خود کو اپنی قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دیں ۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی میں پرالی سے سیدھے کھیت بنائی جائے گی کھاد : گوپال رائے

    انہوں نے جامعہ برادری کو بھی مبارکباد پیش کی جن کی کوششوں کی وجہ سے تمام مرکزی یونیورسٹیوں میں جامعہ نے نمایاں کار کر دگی انجام دی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہ صرف اس عظمت کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے بلکہ آنے والے سالوں میں بھی اعلی مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے کوشاں رہنا چاہئے۔

    یہ بھی پڑھیں  دھمکی آمیز ٹویٹ وائرل. بابری مسجد کے وکیل کو کیا جائے گا لنچ؟

    مسٹر اے پی صدیقی نے کہا کہ یہ ہم سب کے لئے خوش بختی کی بات ہے کہ ہماری یونیورسٹی کو ایک قابل خاتون وائس چانسلر اور ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر میسر ہے جو یونیورسٹی کو نئی بلندیوں کی طرف لے جا رہی ہیں اور اسے مضبوطی فراہم کر رہی ہیں ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ماتحت محکمہ خزانہ نے دہلی کے سرکاری...

    ‎بنگال میں’’خودکفیل بھارت ‘‘ مہم کی قیادت کرنے کی بھر پور صلاحیت ہے:مودی

    کولکاتہ :اس دلیل کے ساتھ کہ مغربی بنگال میں ’’خود کفیل بھارت‘‘ کی مہم کی قیادت کرنے کی بھر...

    دہلی کی تمام 70 اسمبلیوں میں 26 اکتوبر سے چلے گی ‘ریڈ لائٹ آن ، گاڈی آف’ کی مہا مہم : گوپال رائے

    نئی دہلی : وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے تمام اراکین اسمبلی نے آج تلک مارگ پر ریڈ...

    ایسے پس منظر سے آنے والے طلبا کی کامیابی سے بہت سارے طلبا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کے...

    دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    دہلی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امسال حج کا فریضہ انجام نہیں ہو پایا تھا، مگرحج:2021 کے لیےتیاریوں...

    کارکنوں کی فلاح و بہبود میں کوئی رواداری نہیں: منیش سسودیا

    نئی دہلی : نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تعمیراتی کارکنوں کو جنگی بنیادوں پر اندراج کرنے کی مہم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you