رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    سید محمّد افضل مرحوم آئی پی ایس سابق طالب علم و رجسٹرار اے ایم یو علیگڑھ کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد

    نئی دہلی،علیگڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک تعزیتی جلسہ سید محمّد افضل مرحوم آئی پی ایس سابق طالب علم و رجسٹرار اے ایم یو علیگڑھ کی یاد میں منعقد کیا گیا.اس تعزیتی جلسے میں مشہور نامور لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈاکٹر پروفیسرز ان کے عزیز دوستوں نے اور اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے لوگوں نے اس پروگرام کا انعقاد کیا تھا۔

    تعزیتی جلسہ سید محمّد افضل مرحوم آئی پی ایس سابق طالب علم و رجسٹرار اے ایم یو علیگڑھ 26 دسمبر 2020 مقام اولڈ بوئز لاج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں انکی یاد میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا. اس پروگرام میں انکے عزیز اقربا اور اولڈ بوئز سابق طالب علم ودیگر لوگوں نے اس پروگرام حصّہ لیا.

    خاص کر انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے صدر سراج الدین قریشی نے اس تعزیتی جلسہ میں سید محمّد افضل مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی ایک انمول نگینہ کی مانند تھی وہ لوگوں کی خاموشی سے مدد کیا کرتے تھے جب وہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں رجسٹرار تھے تب بھی لوگوں کی مدد کرتے رہتے تھے.

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدرمحمد عرفان احمد نے کسانوں کی بلند آواز بن کر کانگریس کے جھوٹے پروپیگنڈے پر شدید رد عمل کا کیا اظہار

    سید محمّد افضل کے جانے سے جو خلا ہوگئی ہے اس کو کوئی پور نہیں کرسکتا. اس پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے صدر سراج الدین قریشی, محمّد فرقان, سیّد محمّد اشرف,اولڈ بوئز ایسوسی ایشن کے نائب صدر اعظم میر و دیگر لوگوں موجود رہے.

    آخر میں سید محمّد اشرف نے ان کے لیے خصوصی دعا کی اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرما اور ان کے عزیز و اقربا کو صبر جمیل عطا فرما اور اس جلسہ میں کافی تعداد میں اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے لوگ اور اے ایم یو کے سابق اسٹوڈنٹ و دیگر لوگ موجود رہے۔واضح رہے کہ سینئر آئی پی ایس سید محمد افضل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے.

    یہ بھی پڑھیں  اندھی بہری حکومت آشا کارکنوں کی بات نہیں سنتی : راہل
    یہ بھی پڑھیں  بارہ سال بعد تین مسلم بے گناہ دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری

    مرحوم افضل، 1990 بیچ کا آئی پی ایس، ایک طویل عرصے سے علیل تھے،بھوپال،مدھیہ پردیش کیڈر کے آئی پی ایس آفیسر سید محمد افضل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ افضل اتنے ہی سنجیدہ تھے جتنا وہ اپنی ذاتی زندگی میں، اتنے ہی خوش مزاج اور شرمندہ افسروں کی طرح۔ افضل نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔

    Meآئی پی ایس افضل نے اپنے کیریئر کا آغاز گوالیر زون سے کیا، ان کی پہلی پوسٹنگ ڈبرا میں تھی اور بعدازاں وہ گوالیار رینج کے آئی جی بھی بنے۔ انہیں سال 2019 میں صدر جمہوریہ تمغے سے بھی نوازا گیا تھا۔ محکمہ پولیس میں مرحوم افضل کی شناخت خوش مزاج اور سنجیدہ افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔

    آئی پی ایس سید محمد افضل جی عاجزی ، دیانتدار اور بہت سارے ایوارڈز سے سرفراز ہوئے ہیں۔ وہ ہمیشہ فرض کو ہی اہم سمجھا کرتے تھے اور انتہائی آسانی کے ساتھ سب سے بڑا کام کرتے تھے۔ ان کی رخصتی ریاست کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  جین سماج کو اقلیتی شعبہ میں ہرریاستی کمیٹی اور ضلع کمیٹی سے لیکر بلاک اور بوتھ لیول تک کے کمیٹی میں جگہ دی جائے گی :عمران پرتاپ گھڑی

    پروگرام کے اختتام میں اور بوائز ایسوسی ایشن کے نائب صدر ڈاکٹر اعظم میر نے کہا کہ مرحوم سید محمد افضل کے جانے کی جو خلا ہے وہ کبھی نہیں پر ہو سکتی ہے ان کا اخلاق ان کا اخلاقی زندگی اورانکی یادیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ موجود رہیں گی۔

    یہ بھی پڑھیں  اندھی بہری حکومت آشا کارکنوں کی بات نہیں سنتی : راہل

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے لوگ اور علیگ برادری ان کے جانے سے بہت غمزدہ ہے آج تعزیتی جلسے میں ان کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اللہ ان کو اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    ہمیں بی جے پی حکومتوں کے جبر کے خلاف ہر محاذ پر لڑنا ہوگا : عمران پرتاپ گڑھی

    آسام: آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے ایک روزہ دورے پر آسام...

    پرینکا سچی کانگریسی ہیں اور ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری متاثرہ کنبوں کے ارکان سے ملنے...

    بی جی پی کے دورحکومت میں اقلیتی شعبہ سے تعلق رکھنے والے مسلم،سکھ،عیسائی،جین اور دیگر طبقہ ظلم کا شکار ہو رہا ہے : عمران...

    نئی دہلی : سکھ سماج کے زیر اہتمام دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ''ایک نئی پہل'' کے عنوان...

    وزیر نے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا معائنہ کیا اور ذات کے سرٹیفکیٹ میں تاخیر پر افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی...

    سماجی بہبود کے وزیر راجیندر پال گوتم نے اچانک معائنہ کیا اور ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں تاخیر...

    کیجریوال حکومت اور بی جی پی حکومت رابعہ سیفی کو اِنصاف دلائے : عمران پرتاپ گھڑی

    مرادآباد : آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبۂ اقلیتی کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اپنے دو روزہ دورے کے...

    اقلیتی شعبہ کے قومی صدراور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا شایان شان خیرمقدم

    اہم ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی بار مرادآباد آمد پر پھولوں کی بارش،عوام کا اژدہام مرادآباد: کانگریس اقلیتی شعبہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you