رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ہاؤس فل 4′ کا مزیدار ٹریلر ہوا ریلیز’

    ممبئی:حال ہی میں ہاؤس فل 4 کا ٹریلر لانچ ہوا یہ ٹریلر بھارت سمیت چار ممالک میں ریلیز کیا گیا ہے، جس میں بھارت، برطانیہ، آسٹریلیا اور دبئی شامل ہے lفلم کے مزیدار پوسٹر ریلیز ہونے کے بعد اب لوگوں کو اس کے ٹریلر کا بے صبری سے انتظار تھا جو کہ اب ختم ہو چکا ہے اس ٹریلر میں فنکاروں کے کردار ہوں یا ان کی ایکٹنگ، دونوں ہی بہت دلچسپ ہے ہاؤس فل4 ایک ملٹی پیریڈ ڈرامہ فلم ہے،

    جہاں ہم فنکاروں کو ان کی موجودہ زندگی میں دیکھیں گے، جو ان کے 600 سال پہلے کی زندگی کے تناسخ ہو گا .فلم میں اکشے کمار، رتیش دیش مکھ، بابی دیول، کریتی سنون، پوجا ہیگڑے اور کریتی خربندہ جیسے فنکار ڈبل کردار میں کامیڈی کا تڑکا لگاتے ہوئے نظر آئیں گے.”ہاؤس فل4″ ساجد ناڈیاڈوالا کی ناڈیاڈوالا گریڈسن انٹرٹینمنٹ کی طرف سے پیش اور تیار ہے اور فاکس سٹار سٹوڈیو کی طرف سے شریک تیار کیا گیا ہے. فرہاد سامجی کی طرف سے ہدایت یہ فلم 2019 کی دیوالی میں ہنسی کے پٹاخے پھوڑنے کے لئے تیار ہے.

    یہ بھی پڑھیں  ادھو ٹھاکرے نے کہا مہاراشٹر میں این آر سی نافذ نہیں ہوگی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اردواکادمی نئے پرانے چراغ کے انعقادکے مقصدمیں کامیاب:پروفیسرشہپررسول

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you