رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اساتذہ اور ملازمین میں خوشی کی لہر

    پروفیسر نجمہ اختر وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ایک HRA کا بقایہ دلانے پر جامعہ اسکول ٹیچر ایسوسی ایشن نے دی مبارکباد

    نئی دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اساتذہ اور ملازمین کے مابین اس وقت خوشی کا ماحول ہے. 2017 جولائی سے ساتویں پے کمیشن کے تحت جو HRA میں بڑھوتری ہوئی تھی. جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اساتذہ اور ملازمین کو اس کا ابھی تک صرف پچاس فیصد ہی ملا تھا مرکزی سرکار نے بقایہ %50 ابھی تک جامعہ کو نہیں دیا تھا.

    جس کی وجہ سے جامعہ کے اساتذہ اور ملازمین میں کافی ناراضگی دیکھی جا رہی تھی. 2019 میں جب پروفیسر نجمہ اختر نے وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ کا عہدہ سنبھالا اس وقت جامعہ کے چاروں ایسوسی ایشنز, جامعہ ٹیچرز ایسوسی ایشن, جامعہ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن, جامعہ ایڈمنسٹریٹو اسٹاف ایسوسی ایشن اور شفیق الرحمن قدوائی ایسوسی ایشن نے پروفیسر نجمہ اختر سے یہ مطالبہ کیا کہ آپ جلد از جلد HRA کا بقایا مرکزی سرکار سے لے کر آئیں.

    یہ بھی پڑھیں  اناج منڈی میں شدید آتشزدگی ، 43 افراد کی موت

    اس موقع پر جامعہ اسکول ٹیچر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری چودھری حارث الحق نے پروفیسر نجمہ اختر کا تہےدل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ جانتے ہیں کہ پروفیسر نجمہ اختر صاحبہ نے اپنی طرف سے واجب الادا بقایا دلانے کی بھرپور کوشش کی اور ان کی محنت رنگ لائی. اگر Covid-19 نہ ہوا ہوتا تو ہمارا بقایہ پچھلے سال ہی مل گیا ہوتا. انہوں نے رجسٹرار ناظم حسین جعفری کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جب سے مرکزی سرکار کی طرف سے بقایا دینے کا خط آیا تھا ناظم حسین جعفری صاحب نے دن رات محنت کرتے ہوئے اساتذہ اور ملازمین کا واجب الادا بقایا دلانے کی ادائیگی کو انجام تک پہنچوایا.

    یہ بھی پڑھیں  گھنیندر بھاردواج عام آدمی پارٹی دہلی پردیش کے ترجمان ہوں گے

    نسیم احمد سیکریٹری جامعہ ایڈمنسٹریٹو سٹاف ایسوسی ایشن نے فائنانس آفیسر محترمہ رینو بترا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو سراہا اور یہ کہا کہ جس طرح بقایا کی ادائیگی ہوئی ہے ہم یہ بھی امید کرتے ہیں ہمارے ان ممبران جن کو MACP کے تحت ترقی ملی ہے ان کی تنخواہوں کی اصلاح ہو چکی ہے لیکن واجبالادا بقایا نہیں ملا ہے آپ وہ بھی جلد از جلد ادا کرائیں گی.

    یہ بھی پڑھیں  شام: گذشتہ 48 گھنٹے میں 120 افراد ہلاک

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اناج منڈی میں شدید آتشزدگی ، 43 افراد کی موت

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you