رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اے ڈی بی نے تیسری بار کم کی بھارت کی ترقی کی شرح، 6.5 فیصد رہنے کالگایا اندازہ

    نئی دہلی: ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے تیسری بار مالی سال 2019-20 کے لئے بھارت کی ترقی کی شرح (جی ڈی پی شرح نمو) میں کمی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ اس مرتبہ کے اندازے کے تحت ترقی کی شرح کو 7 فیصد سے کم کرکے 6.5 فیصد کیا گیا ہے۔اس سے پہلے اے ڈی بی نے جولائی میں رواں مالی سال کے لئے بھارت کی ترقی کی شرح کے لئے اندازہ 7.2 فیصد سے گھٹا کر 7 فیصد کیا تھا۔

    اے ڈی بی نے پہلی سہ ماہی میں ترقی کی شرح 6 سالوں کے نچلے سطح پرپھسل جانے کی وجہ اپنے تخمینے میں کمی کی ہے۔اے ڈی بی کی ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک 2019 رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیائی علاقے کی ترقی کی رفتار سست ہوئی ہے۔ اس کی وجہ سے اے ڈی بی نے علاقے کے لئے 2019-20 میں متوقع ترقی کی شرح 6.6 فیصد سے گھٹا کر 6.2 فیصد کر دیا ہے۔ اگرچہ 2020-21 کے لئے 6.7 فیصد ترقی کی شرح رہنے کا اندازہ برقرار رکھا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  اردواکادمی ،دہلی کے زیراہتمام جواںعمر وبزرگ قلم کاروں کا ادبی اجتماع نئے پرانے چراغ کاچوتھاروز
    یہ بھی پڑھیں  شہریت ترمیمی بل: عام سماج خاص کر دلت اور مسلم طبقے کا بھلا نہیں : مایاوتی

    قابل ذکر ہے کہ جولائی میں متوقع جی ڈی پی شرح نمو میں کمی کے پیچھے اے ڈی بی نے مالی کمی کی فکر کا حوالہ دیا تھا۔ اتنا ہی نہیں اس سے پہلے اپریل میں بھی اے ڈی بی نے عالمی مانگ میں کمی اور گھریلو سطح پر آمدنی میں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال کے لئے بھارت کی متوقع ترقی کی شرح کو 7.6 فیصد سے گھٹا کر 7.2 فیصد کر دیا تھا۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کی تعداد اور ان کے خلاف درج مقدمات کی کوئی معلومات نہیں ہے : مرکزی وزیر...

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس کسان تحریک کے دوران جان گنوانے والے...

    ایم سی ڈی تبدیلی مہم کی تیاری 27 نومبر سے شروع، معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے خصوصی ایپ استعمال کریں گے: گوپال رائے

    نئی دہلی : آپ کے سینئر لیڈر گوپال رائے نے کہا کہ ایم سی ڈی انتخابات کے پیش نظر،...

    بنگلورو پولیس نے منّور فاروقی کو متنازعہ شخص قرار دیا

    بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے ایک آڈیٹوریم میں اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا ایک شو منعقد کیا...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you