رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اننت پور ضلع انتظامیہ نے عالمی یوم بنات کے موقع پر ایک بہت اچھا اقدام کیا : پرکاش جاوڈیکر

    نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے
    ‎آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع انتظامیہ کے اس اقدام کی تعریف کی جس کے تحت ضلع کے تمام سرکاری دفاتر میں ایک بچی کو ایک دن کے لئے ڈپارٹمنٹ ہیڈ کے طور پر کام کرنے کا موقع ملا۔

    ‎مسٹر جاوڈیکر نے منگل کے روز کہا کہ اننت پور ضلع انتظامیہ نے عالمی یوم بنات کے موقع پر ایک بہت اچھا اقدام کیا۔ انہوں نے کہا کہ “ایک زرعی مزدور کی 16 سالہ بہادر بیٹی ایم ونی نے 11 اکتوبر کو ایک دن کے لئے اننت پور ڈسٹرکٹ کلکٹر کی ذمہ داری سنبھالی۔ ضلع انتظامیہ نے بچی کو ایک دن کے لئے ہر سرکاری دفتر میں محکمہ کے سربراہ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ‎’انٹرنیشنل گرل چائلڈ ڈے’ کے موقع پر لڑکی مستقبل ہے،کے نام سے پروگرام کے تحت ضلع انتظامیہ نے 11 اکتوبر کو ونی نامی لڑکی کو ایک دن کے لئے ضلع کلکٹر کی کرسی پر کام کرنے کا موقع فراہم کیا۔

    یہ بھی پڑھیں  عام آدمی پارٹی نے منایا یوم دھوکہ ، بی جے پی ہیڈ کوارٹر پر احتجاج

    اس کے لئے ، لاٹری کے ذریعے ونی کا انتخاب کیا گیا تھا۔ کلکٹر گندھم چندرودو نے 10 اکتوبر کو اعلان کیا تھا کہ ضلع کے ہر سرکاری دفتر میں ایک دن کے لئے ایک لڑکی کو محکمہ کا سربراہ بنایا جائے گا۔

    یہ بھی پڑھیں  تمل ناڈو میں کورونا کے ریکارڈ 4231 نئے معاملے ، مزید 65 لوگوں کی موت

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you