رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    ایودھیا تنازعہ میں ثالثی کیلئےایک اورکوشش شروع

    نئی دہلی : ایودھیا بابری مسجد تنازعہ کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کی ہدایت پرثالثی کی پہلی میٹنگ آج ہوئی، جس میں سنی سنٹرل وقف بورڈ اور نروانی اکھاڑا نے پرانی ثالثی کمیٹی سے درخواست کی کہ اسے دوبارہ شروع کیا جائے ، تمام مسلم سماجی کارکن اور دانشور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کوایک میمورنڈم دینے کی تیاری کر رہے ہیں ،اس میںمانگ کی جائے گی کہ وہ اس پر لچکدار رویہ اپناکرمسئلے کو مصالحت سے نمٹانے میں مدد کریں، اس مسئلہ پر مسلمانوں کے درمیان ریفرنڈم تیار کرنے کیلئے کئی مسلم سماجی کارکن اور دانشور کوششیں کر رہے ہیں ۔

    سپریم کورٹ میں ایودھیا کیس کی سماعت 18 اکتوبر کو ختم ہوگی ، لیکن اس کے بعد اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ثالثی جاری رہ سکتی ہے۔ 12 اکتوبر کو لکھنؤ میں ایودھیا کے معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہے۔ ایودھیا معاملے پر مفاہمت کیلئے مسلم دانشور سب سے پہلے 10 اکتوبر کو لکھنؤ میں کانفرنس کریں گے۔کانفرنس کے بعد مسلم دانشوروں کا وفد پرسنل لاء بورڈ کے صدر سے ملاقات کرے گا اور انہیں ایک یادداشت دے گا۔ اس میں یہ مطالبہ کیا جائے گا کہ بورڈ لچکدار انداز اپنائے اور مفاہمت کے ذریعہ متنازعہ اراضی پر دعویٰ چھوڑ دے تاکہ یہ مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہوسکے۔ اس کوشش میں مصروف ایک سماجی کارکن عطار حسین کا کہنا ہے کہ عدالت سے شکست ہویا فتح دونوں ہی صورتوں میں تشدد کے پیغام ہیں۔ لہذا ، مفاہمت کے ذریعے بہترین حل تلاش کیا جاسکتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  دھولیہ سول ہاسپٹل میں جمعیۃ علماء دھولیہ (ارشد مدنی) کا عطیہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    Latest news

    وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ذریعہ کشمیری گیٹ پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر جلد ہی عوام کے لئے وقف کیا جائے گا : کیلاش...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے آج کشمیری گیٹ پر نو تعمیر شدہ کمانڈ اینڈ...

    تبلیغی مرکز کھلوانے کے لیئے وقف بورڈ نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ

    وقف بورڈ نے کہا مرکز کو بند رکھنا انصاف کے خلاف،وقف بورڈ نے تحقیقاتی افسر کی رپورٹ پر نظر...

    ہمارے ہر امیدوار پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے ، ہم وہاں کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے...

    ملک کے کسانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لۓ ترغیب کا ذریعہ : مودی

    نئی دہلی : وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ ملک سانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لئے ترغیب کا...

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    نئی دہلی : خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں بدھ کے روز پٹرول اور...

    متھرا : سڑک حادثہ میں سات افرادجاں بحق

    متھرا : اترپردیش میں متھرا کے نوجھیل علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر ٹینکر کی زد میں آنے سے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you