رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    بی جے پی حکومت نے دہلی کے 40 لاکھ غریبوں کو گھر کا حق دیا : مودی

    نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے حزب اختلاف جماعتوں پر دہلی کے غریبوں کو ووٹ کے لئے گمراہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ایمانداری سے کام کر کے 40 لاکھ لوگوں کے اپنا گھر ہونے کا خواب پورا کر کے ان کے چہرے پر مسکراہٹ لائی ہے ۔مسٹر مودی نے اتوار کو یہاں رام لیلا میدان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی زندگی سے جب غیر یقینی صورتحال دور ہو جاتی ہے اور ایک بڑے بحران سے باہر نکل جاتا ہے تو اس کا چہرہ دمکنے لگتا ہے اور دہلی کے جھگی جھونپڑي کے 40 لاکھ لوگوں کے چہرے پر یہ سب واضح دکھائی دے رہا ہے ۔ پردھان منتری آواس یوجناکے ذریعے یہاں کے لوگوں کی زندگی میں اپنی زمین اور اپنے زندگی کی جائیداد پر مکمل حق دلانے کا موقع بی جے پی کی حکومت کو ملا ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  شہریت ترمیمی قانون: پیشِ نظر عدالت اس پر جلد فیصلہ کرتی تو بہتر تھا: مولانا بدر الدین اجمل

    انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے دہلی کے عوام کے اس حق میں خلل ڈالا ان کو سمجھ لینا چاہئے کہ اس میں کتنی خوشی تھی اس کا نتیجہ یہاں رام لیلا میدان میں امڈا اجتماع ہے ۔ جھوٹے انتخابی وعدوں کی وجہ سے ان لوگوں کو اپنے حق سے محروم رہنا پڑا اور دہلی کی بڑی آبادی کی زندگی سیلنگ اور بلڈوزر سے گھر منہدم کرنے کے خوف تک سمٹ گی تھی ۔ حزب اختلاف کی جماعتوں پر انتخابی وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان غریبوں کے لئے ایمانداری سے کبھی کام نہیں ہوا ہے ۔ بی جے پی کی حکومت بنی تو اس نے لوگوں کے لئے ایمانداری سے کام کیا اور یہاں کے 40 لاکھ جھگی جونپڑیوں میں رہنے والوں کے چہرے پر مستقل مسکراہٹ لا دی ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ وہ لوگوں کے مسائل کو سمجھتے تھے ، اس انہوں نے اس مارچ میں یہ کام اپنے ہاتھ میں لیا اور اکتوبر میں اس تعلق سے ایک بل تیار کرایا ۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں دونوں ایوانوں میں اس بل کو منظور کرایا ۔ کالونیوں کو با قاعدہ بنا نے کا فیصلہ لیا اور نئی سیاست کا راستہ اپناتے ہوئے 12 کالونیوں کے نقشے پورٹل پر ڈال دیے گئے ہیں ۔

    یہ بھی پڑھیں  اقتصادی بحران سے توجہ ہٹانے کے لئے شیو کمار کو گرفتار کیا گیا: کانگریس

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شہریت ترمیمی قانون: پیشِ نظر عدالت اس پر جلد فیصلہ کرتی تو بہتر تھا: مولانا بدر الدین اجمل

    Latest news

    دہلی میں 5-ٹی پلان کو عمل میں لاکر جیتیں گے کورونا سے جنگ : اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کورونا کو شکست دینے...

    میڈیا کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیة علماء ہند سپریم کورٹ میں

    نئی دہلی:ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیةعلماءہند نے کردی گزشتہ روز...

    مرکزی حکومت نے 27 ہزار پی پی ای کٹس مختص کیں: اروند کیجریوال

    نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہم دہلی میں کسی کو بھوکا سونے نہیں...

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر...

    سات نئے کورونا کے مثبت معاملے ملنے سے مچا ہڑکمپ

    لکھنؤ:راجدھانی میں کورونا مثبت پائے گئے مریضوں کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں آرہی ہے۔سات نئے معاملے سامنے...

    معـــاشرتی ، مــذہبی اور عــــلاقائی اختــلاف سے بالاتر ہوکر ہی کـــوویڈ 19 سےجیتی جاسکتی ہے جنـــــــگ : پروفیســــر احــــرار حســـــین

    نئی دہلی : سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ اوپن لرننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر (اکیڈمک) پروفیسر احرار حسین نےکہاکہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you