رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    اندھی بہری حکومت آشا کارکنوں کی بات نہیں سنتی : راہل

    نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آشا کارکنوں کی حالت زار کے حوالہ سے مودی سرکار پر حملہ کیا اور کہا کہ وہ اندھی اور بہری ہے اسلئے آشا بہنوں کی بات نہیں سنتی ۔

    مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا’’آشا کارکنان ملک بھر میں گھر گھرتک ہیلتھ سیکورٹی پہنچاتی ہیں ۔ وہ صحیح معنی ہلیتھ واریئر ہیں لیکن آج وہ اپنے حق کے لئے ہڑتال پر جانے پر مجبور ہیں۔

    سرکار گونگی تو تھی ہی اب شاید اندھی اور بہری بھی ہوگئی ہے‘‘۔

    انہوں نے آشا کارکنوں کو کورونا جنگجو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے چھ لاکھ آشا کارکن ہڑتال پر جانے پر مجبور ہیں

    یہ بھی پڑھیں  انٹرپرینیورشپ 'مائنڈسیٹ' بے روزگاری کا حل ہے: نائب وزیر اعلی منیش سسودیا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم نریند ر مودی نے کہا ’ لوگوں کی قربانی ، ریاضت کی وجہ سے ملی آزادی ‘

    Latest news

    مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کو دیکھتے ہوئے عبادت گاھوں میں عبادت کی جاسکتی ھے

    سھارنپور : ایک اھم میٹنگ 29ستمبر شام 5بجے ضلع مجسٹریٹ سھارنپورجناب اکھلیش سنگھ نے بلائ جس میں ضلع کے...

    محکمۂ فلاح وبہبود کو ملی بڑی کامیابی ، 6 بچہ مزدوروں کو پولس نے کیا رہا

    ہاپوڑ (سید اکرام) محکمۂ فلاح و بہبود برائے اطفال نے مہم چلا کر چند بچہ مزدور کو رہائی دلائی...

    سی بی آئی عدالت کے فیصلہ سے عقل حیران ہے کہ پھر مجرم کون؟

    صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے بابری مسجد ملزمین کے تعلق سے دیے گئے فیصلہ پر...

    بابری مسجد انہدام سانحہ : ملزمین ایل کے اڈوانی،جوشی،اوما بھارتی،کلیا ن سنگھ سمیت تمام 32 ملزمین کو کیابری

    لکھنؤ : اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایس بی آئی کی اسپیشل عدالت نے 28سال پرانے بابری مسجد مسماری...

    یوپی میں امن وامان بہت خراب ہورہا ہے ، ہاترس میں تین اگست سے تین عصمت دری کے واقعات ہوچکے ہیں : سوربھ بھاردواج

    نئی دہلی : اترپردیش میں عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات ، برہمن اور دلت سماج کے خلاف تیزی...

    بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد عصمت دری کی شکار ہونے والی لڑکی سے اے ایم یو جے این میڈیکل کالج ملنے پہنچے

    علیگڑھ : علی گڑھ میں بھیم آرمی اور آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر چندرشیکھر آزاد ہاتھراس کے تھانہ...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you