رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    چدمبرم کی جانچ ایمس کا میڈیکل بورڈ کرے گا

    نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ (ایمس ) کے ڈائرکٹر کو آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اورکانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم کی صحت کی جانچ پڑتال کرنے کے لئے جمعرات کو طبی بورڈ قائم کرنے کا حکم دیاگیا ہے ۔ میڈیکل بورڈ مسٹر چدمبرم کی صحت کی جانچ پڑتال کرکے یہ پتہ لگائے گا کہ کیا واقعی میں انہیں اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے ۔میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر چدمبرم کے فیملی ڈاکٹر ناگیشور ریڈی بھی شامل رہیں گے ۔ میڈیکل بورڈ جمعہ کو شام ڈھائی بجے تک اپنی رپورٹ دے گا۔جسٹس سریش کمار کائت نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں مسٹر چدمبرم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔مسٹر چدمبرم کی جانب سے بحث کرتے ہوئے سینئر وکیل کپل سبل نے عدالت کو بتایا کہ مسٹر چدمبرم کی حالت بہت سنگین ہے اور ان پر فوری توجہ کی ضرورت ہے ۔معاملے کی اگلی سماعت جمعہ کو ہوگی۔ اس سے پہلے میڈیکل بورڈ اپنی رپورٹ عدالت کو سونپے گی۔

    یہ بھی پڑھیں  جھارکھنڈ میں پھر سے نوجوان ماب لنچنگ کس شکار

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  بابری مسجد پر جمعیۃعلماء ہند کی ریویوپٹیشن خارج

    Latest news

    نرسنگھا نند سروسوتی کے بیان سے ہندوستان کی شبیہ دنیا میں داغدار ہوئی

    گستاخ رسول کے خلاف دیئے گئے اپنے بیان پر قائم،میرا بیان ہندوستان کے آئن کے مطابق،پارلیمینٹ اسٹریٹ تھانہ پہونچ...

    نرسنہانند پر کارروائی کے لئے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی کاپی،چیئرمین امانت اللہ خان نے درج کرائی تھی شکایت،مساجد کے ممبروں سے...

    آج کسان ایم ایس پی کی لڑائی لڑ رہے ہیں ، وہ جانتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے نفاذ کے بعد کتنا تکلیف...

    نئی دہلی : دہلی کی منڈیوں میں کاؤنٹر لگا کر ایف سی آئی کی جانب سے گندم کی خریداری...

    وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بے گھر کنبے کے لئے فلیٹ شفٹ کرنے کے لئے ‘جہاں کچی آبادی ،وہیں مکان’ اسکیم کا جائزہ لیا

    نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کچی بستیوں میں رہنے والے خاندانوں کے لئے ' جہاں جھگی...

    لال مسجد معاملہ ، 29اپریل تک کسی طرح کا ایکشن نہ لینے کی مرکز نے کرائی یقین دہانی

    مسجد کو شہید کرنے کی ہورہی ہے سازش،وقف بورڈ نے دکھائی مستعدی،پولیس انتظامیہ کے ذریعہ مسجد شہید کرنے کی...

    امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد

    نئی دہلی : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you