رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کیرلہ : سی اے اےکے نفاذ کے سلسلے میں وزیراعلی پنیاری وجین کا کوئی کردار نہیں :مرلی دھرن

    کوزی کوڈ : وزیرمملکت برائے خارجہ مرلی دھرن نے کہا ہے کہ کیرلہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کے نفاذ کرنے کے سلسلے میں وزیراعلی پنیاری وجین کا کوئی کردار نہیں ہے ۔
    مسٹر مرلی دھرن نے یہاں منگل کو نامہ نگاروں سے بات چیت میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی سے ایکٹ کے نفاذ کرنے کے لئے سلسلے میں کہا ہی نہیں ہے اور یہ بہتر ہے کہ وہ سمجھیں کہ سی اے اے کے نفاذ میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے ۔

    انہوںنے کہاکہ مسلسل یہ دہرایا گیا ہے کہ اس ایکٹ کا ملک کے مسلمانوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ اس کے باوجود مظاہرہ جاری ہے اور بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ مظاہرہ قومی شہری رجسٹر (این آر سی)کے خلاف ہے جسے مرکز نے آسام کو چھوڑ کر کسی دیگر ریاست پر نفاذ نہیں کیا ہے ۔
    مرکزی وزیر نے الزام لگایا کہ مردم شماری کرانے میں کیرلہ حکومت تعاون کررہی ہے ، لیکن اس سے مرکز سے ملنے والے فائدہ کے الاٹمنٹ پر نامناسب اثر پڑے گا۔انہوںنے کہاکہ یہ ریاست پر انحصار کرتا ہے کہ اسے ریاست کے لوگوںکے حق کی ضرورت ہے یا نہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  پہلے سسودیا، ستیندر جین اور اب کجریوال کا دورہ بھی کیا رد
    یہ بھی پڑھیں  سنی وقف بورڈ اپنے موقف پرقائم ہے، ہم کوئی ریویوپٹیشن داخل نہیں کریں گے : ظفرفاروقی

    اس درمیان اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا (ایس ایف آئی)کے طالب علموںنے یہاں نہرو مرکز کی تقریب میں حصہ لینے آئے مسٹر مرلی دھرن کو کالا جھنڈا دکھایا۔ ایس ایف آئی کے کارکنوں نے مرکزی وزیر کو اس وقت کالا جھنڈا دکھایا جب وہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ بعد میں پولس نے مظاہرہ کررہے طالب علم کو گرفتار کرلیا اور انہیں تقریب کی جگہ سے باہر لے گئی۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you