رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مسیحی برادریوں نے انسانی سماج کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا : کمل ناتھ

    بھوپال : مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے کہا ہے کہ مسیحی برادری نے انسانی سماج کو جوڑنے ، محبت اور تعاون کے جذبات کو مستحکم کرنے میں جوکردار ادا کیا اسے پوری دنیا یاد رکھے گی ۔ مسٹر کمل ناتھ آج گووندپورا میں واقع چرچ میں کرسمس کے موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوںنے کہاکہ آج دنیا کو امن، بھائی چارے اور آپسی پیار ومحبت کی ضرورت ہے ۔ اس لئے یہ ضروری ہے کہ ہم یسوح مسیح کے راستے کو اپنائیں اور ذات، مذہب، زبان اور سرحدوں کے سلسلے میں جو تنازع ہے انہیں ختم کرکے انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے کام کریں ۔

    انہوںنے کہا کہ مختلف مذہبی کتابوں کی طرح بائبل یسوح مسیح کے ذریعہ لکھی گئی ایسی کتاب ہے جس کا ہدف نوع انسانی کے درمیان یکجہتی اور سماج کے سب سے آخری زمرے پر کھڑے سبھی لوگ متحد ہوکر کام کریں۔

    یہ بھی پڑھیں  ہمیں پھر ایک بار اپنی قربانیوں کا جائزہ لینا پڑے گا : قاری محمد طیب قاسمی

    وزیراعلی نے کہا کہ کرسمس ایک ایسا تیہوار ہے جو پوری دنیا میں منایا جاتاہے ۔ ہمارے ملک میں بھی صرف مسیح سماج نہیں دیگر زمرے کے لوگ بھی اپنی شاندار بھائی چارے کی روایت کا پالن کرتے ہوئے اس تیہوار میں شامل ہوتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ میں بچپن سے کرسمس کے تیہوار میں شرکت کرتا رہا ہوں۔ وزیراعلی نے کہا کہ میل جول کی یہ روایت ہمارے ملک اور پوری دنیا کومتحد رکھنے کے لئے ضروری ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  مہاراشٹر: سیاسی جنگ کے درمیان این سی پی کا ایک رکن اسمبلی لاپتہ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی

    نئی دہلی : وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال...

    کرناٹک میں سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں کو بھی جمعیۃعلماء ہند نے فراہم کیا آشیانہ

    ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں سے نہیں مسلم تاجروں کے ذریعہ پہنچا ، ملک میں اقتدارکے لئے ہورہی ہے...

    عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے 24 گھنٹوں میں یوپی کے عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی: منیش سسودیا

    لکھنؤ / نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک...

    بی جے پی کے دورحکومت میں ملک کی خواتین و بیٹیاں انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہیں

    کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر کانگریس خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ یوم خواتین کے موقع پرعمران پرتاپ...

    تبلیغی جماعت کے مرکز ’ نظام الدین‘ کو ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا : عدالت

    نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے...

    بی جے پی اور یوگی حکومت نہ تو آم کی ہے اور نہ ہی رام کی، انہوں نے رام مندر کے چندے میں بھی...

    ایودھیا/نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you