رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    احمد آباد میں کانگریس اور بی جے پی کی طلبا ء اکائیوں کے درمیان تصادم

    احمد آباد: جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں پیش آئے پر تشدد واقعہ کی مخالفت میں یہاں احتجاجی مظاہرہ کر رہی کانگریس کی طلباء اکائی این ایس یو آئی اور بی جے پی کی طلباء اکائی اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے کارکن آپس میں متصادم ہو گئے ۔ این ایس یو آئی کے کارکن جب پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق شہر کے پالڑي میں واقع پریشد کے دفتر کی گھیرا بندی کر کے احتجاج کے لئے جا رہے تھے تب ہی دونوں فریق آپس میں متصادم ہو گئے ۔ موقع پر پہلے سے ہی پولیس تعینات تھی ۔

    اس دوران پتھر بازی بھی ہوئی ۔ طلباء نے لاٹھی ڈنڈے سے بھی ایک دوسرے پر حملہ کیا۔ بی جے پی کے یو تھ ونگ کے صدر رتوج پٹیل نے کہا کہ دونوں فریقوں میں لڑائی جھگڑا ہو ا ہے اور وہ تشدد کی حمایت نہیں کرتے ۔ ادھر پریشد کے کارکنوں نے الزام عائد کیا کہ این ایس یو آئی کے لوگ چھری اور ڈنڈے لے کر مظاہرہ کرنے آئے تھے ۔ اس دوران این ایس یو آئی کے ایک کارکن نے بتایا کہ جب وہ احتجاج کرنے جا رہے تھے تب ہی انہیں پریشد کے لوگوں نے بھگا دیا ۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ اب تک کسی کے زخمی ہونے یا پکڑ نے کی اطلاع نہیں ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  اُردوا کادمی کے زیر اہتمام سال2018 -19کے(69) منتخب اُردواساتذہ کو بہترین اُردو ٹیچر ایوارڈ کا اعلان

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  کانگریس اس مصیبت کی گھڑی میں ہمیشہ مدد کے لیے تیار: پرینکا گاندھی

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you