رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے : مولانا ارشد مدنی

    دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ کورونا وائرس پوری دنیا میں قہر بن کر ٹوٹ رہاہے اور مشکل یہ ہے کہ اس مرض کا کوئی علاج اب تک دریافت نہیں ہوسکاہے، دنیا کے وہ ملک جن کے یہاںہیلتھ کے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے انہوں نے اپنے ہاتھ اوپر اٹھا لئے ہیں اوروہاں ایسی بربادی آئی ہے کہ جو دیکھی نہیں گئی ہے، اسلئے اس سے بچنے کے لئے صرف اور صرف احتیاطی تدابیر اختیار کریں،مذہبی اور سیاسی اجتماعات سے دوری بنائیں۔ یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ یہی وجہ ہے کہ مندر اورگرودواروں کے پروگرا م متاثرہ ہوگئے ہیں

    وہیں مساجد میں نمازیوں کی تعداد نہایت محدود کردی گئی اور مسجد وں کے اندر ایک امام اور مؤذن ہی نماز پڑھ رہے ہیں، اسلئے احتیاط بہت ضروری ہے اور دعاء کرنی چاہئے یہ وقت ٹل جائے اور جو ہماری جنگ کوروناوائرس کے خلاف چل رہی اس میں کامیاب ہوسکے۔انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی وہ اجتماعیت سے دوری بنائے رکھیں،چاہے مساجد میں میں ہوں یا تبلیغی جماعت کے پروگرام ہوں ان سے دوری بنائے رکھیں، اگر کسی کو ذرہ برابر کوئی دقت پریشانی ہے تو انہیں فوری طورپر ڈاکٹروں سے رابطہ کرنا چاہئے اور محکمہ صحت کی گائیڈ لائن پر عمل کرنا چاہئے

    یہ بھی پڑھیں  ممبر اسمبلی سنجے گپتا نے کہا مسلمانوں سے محبت ہے تو پاکستان چلے جاؤ

    تاکہ پورے سماج اور ملک کو اس سے محفوظ رکھا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ اس وقت لوگوں نے طرح طرح کی افواہیں اڑا دی ہیں،جس سے ڈاکٹروں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ بھی پیش آنے کی خبر آئی ہے۔انہوںنے کہاکہ کسی نے کہیں دوسرے علاقوں میں یہ افواہ اڑا دی ہے کہ یہ لوگ این پی آرکے لئے آئے ہیں،جس سے حالات بگڑے ہیں،میری لوگوں سے اپیل کہ وہ ڈاکٹروںکو تعاون کریں۔ مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ اس وقت حکومت کے سامنے صرف اور صرف کورونا وائرس کامعاملہ ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے جو بھی گائیڈ لائن جاری کی ہے اس میں تمام لوگوں کو مددکرنی چاہئے تاکہ اس جنگ کے اندر ہم کامیاب ہوسکیں۔

    یہ بھی پڑھیں  ہمارا نیا سال تب آئے گا جب ریاست میں ہماری حکومت آئے گی: اکھلیش

    انہوںنے کہاکہ لوگوں کی ضروریات کے مدنظر حکومت نے الگ الگ علاقوں میں لاگ ڈاؤن میں رعایت کی ہے، اس دوران پولیس کو بھی عوام سے ہمدری کامعاملہ کرناچاہئے۔اگر یہ لوگ اپنی ضروریات پوری نہیںکرینگے تو وہ اپنے اور اپنے بچوں کا پیٹ کیسے بھرینگے، اسلئے پولیس و انتظامیہ کو چاہئے اگر ان کا باہر نکلنے کا سبب جائز ہے تو انتظامیہ اور پولیس کو ان کی مددکرنی چاہئے۔

    یہ بھی پڑھیں  کشمیر 116:اضطرابی کیفیت سایہ فگن، صورتحال جوں کی توں برقرار

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  شہریت ترمیمی بل کےخلاف اے ایم یو میں 20 ہزار طلبہ کابھوک ہڑتال

    Latest news

    دہلی میں نجی اسپتالوں کی کورونا پر ’بلیک مارکیٹنگ‘ چلنے نہیں دیں گے: اروند کیجریوال

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کورونا وبا کے دور میں بھی کوویڈ 19 کے...

    مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    نئی دہلی : صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سیدارشدمدنی نے مشہورعالم دین و جماعت اسلامی ہندکے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمدقاسمی...

    عالمی یوم ماحولیات : خوش گوار زندگی پانے کے لیے شجر کاری کے ذریعہ فضائی آلودگی کا خاتمہ ضروری : حاجی یاسین قریشی

    یومِ ماحولیات پر آئی ایم آئی ٹی کالج ہاپوڑ، جدید پولیس چوکی، پولیس لائن ہاپوڑ، محکمۂ جنگلات ڈسپینسری حافظ...

    محکمہ ماحولیات سرچشمے کا مطالعہ کر رہا ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران ہوا اور آلودگی کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے غور...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ محکمہ ماحولیات پوری دہلی میں دواؤں کے...

    ’نیوز کلپنگ سروس‘ کاعالمی ریکارڈ بنانے پر شفیق الحسن کو مبارکباد

    ’ انٹرنیشنل بُک آف ریکارڈس‘نے سوشل میڈیا پر منفرد ’نیوز کلپنگ سروس‘ کیلئے اعزاز سے نوازا، اہم شخصیات نے...

    ہم نے لاک ڈاؤن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کیا: سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ویڈیو کانفرنس کے زیر اہتمام کوویڈ 19 عالمی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you