رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    چینی ایپ پر پابندی لگانے پر ملک نے تعریف کی : جاوڈیکر

    نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ 59موبائل ایپ پر پابندی لگانے کے حکومت کے فیصلے کی پورے ملک نے تعریف کی ہے اور یہ خودانحصار ہندستان کی طرف ایک صحیح قدم ہے ۔

    مسٹر جاوڈیکر نے آج یہاں ٹوئٹ کرکے کہا کہ پورے ملک نے چین کی 59موبائل ایپ پر پابندی لگانے ے لئے مودی حکومت کے فیصلے کی تعریف کی ہے ۔ اس سے ہندستانی اسٹارٹ اپ کو حوصلہ ملے گا اور وہ بہت جلد بہتر ایدیشن کے ساتھ آئیں گے ۔

    یہ خودانحصار ہندستان کی طرف ایک صحیح قدم ہے ۔ خیال رہے کہ حکومت نے چین سے چلنے والی 59موبائل ایپ پر پابندی لگا دی ہے ۔ یہ قدم ملک کی خودمختاری، یکجہتی اور قومی سلامتی کے مدنظر اٹھایا گیا ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانا دہشت گردی کے خاتمے کی سمت میں بڑا قدم : امت شاہ

    حکومت نے جن ایپ پر پابندی لگائی ہے ان میں ٹک ٹاک، شیئر ایٹ، کوائی، یو سی براوزر، بیڈو میپ، شین، کلاش ای کنگس، ڈی یو بیٹری سیور، ہیلو، لیکی، یو کیمپ میک اپ، می کمیونٹی، سی ایم براوزرس، وائر کلینر، یو سی نیوز، کلب فیکٹری، وی چاٹ سمیت 59ایپ شامل ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  عام آدمی پارٹی نے جاری کیا کیجریوال کا گارنٹی کارڈ

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی حکومت کے کوویڈ اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈوں کی مسلسل بڑھ رہی ہے تعداد

    نئی دہلی : کوویڈ -19 کے خلاف دہلی کی لڑائی میں طبی بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لئے...

    اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری

    حیدرآباد : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-21 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ...

    ’جیو میٹ ‘زوم کے مقابلے آسان:امیتابھ کانت

    جیو میٹ کے سافٹ لانچ اور اس کے استعمال سے ہر کسی کو مفت ویڈیو کانفرنسنگ سہولت کے بعد...

    جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تصادم، دو جنگجو ہلاک

    سری نگر : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی علی الصبح ہونے والے...

    چینی ایپ پر پابندی لگانے پر ملک نے تعریف کی : جاوڈیکر

    نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ 59موبائل ایپ پر پابندی لگانے...

    بی جے پی کے خلاف کانگریس کارکنان اترے سڑکوں پر

    لکھنؤ : اترپردیش میں تین دہائیوں سے زیادہ وقت سے اقتدار سے باہرکانگریس اس وقت جس طرح سے ریاستی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you