رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر پر بھی لوگ نہیں آ سکتے ہیں۔ کمشنر صاحب نے منع کر دیا ہوگا، ہمارے ساتھ جتنی زیادتی ہو سکتی تھی وہ ہوئی

    رامپور: اتر پردیش میں انتخابات سے قبل سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بڑی راحت ملی ہے۔ تقریباً 23 مہینے بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد عبد اللہ اعظم نے حکومت اور انتظامیہ پر جم کر نشانہ لگایا۔ اپنے والد کے پارلیمانی حلقہ رامپور پہنچنے کے بعد عبداللہ اعظم نے کہا کہ اس مرتبہ انتخابات حکومت بمقابلہ عوام ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں انہیں بہت اذیتیں دی گئیں۔

    سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم نے جیل سے تقریباً دو سال بعد رہا ہونے کے بعد رامپور پہنچنے کے بعد کہا ’’جتنا ظل ہو سکتا تھا وہ کیا گیا۔ آج بھی میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ ہے۔ ان کو کچھ بھی ہوا تو حکومت اور جیل انتظامیہ اس کی ذمہ دار ہوگی۔‘‘ عبداللہ اعظم نے مزید کہا کہ یہاں موجودہ افسران کے رہتے غیر جانبدارانہ انتخابات ممکن نہیں، لہذا الیکشن کمیشن کا اس کا نوٹس لینا چاہئے۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی حکومت اپنے ملازمین کو پیشہ وار خصوصی فیسٹیول پیکیج کے تحت ہر ملازم کو 10 ہزار روپے دے گی: منیش سسودیا
    یہ بھی پڑھیں  وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ہدایات ، کورونا ٹیسٹ کروائیں ، ٹیسٹ کے لئے ڈاکٹر کی پرچی کی ضرورت نہیں

    انہوں نے کہا، ’’یہ انتخابات حکومت بمقابلہ عوام ہوں گے۔ ریاست میں نظم و نسق کی صورت حال ابتر ہے۔ پولیس امپور والوں کی ہڈیاں توڑنے اور بھینس اور بکری چوری کے الزام مین جیل بھیجنے کے لئے ہی ہے جبکہ پولیس انسپکٹر گینگ ریپ میں پکڑے جاتے ہیں۔‘‘

    عبداللہ اعظم نے مزید کہا، ’’لوگ پریشان ہیں۔ کہاوت ہے کہ ڈوبتی ہوئی کشتی سے سب بھاگ جاتے ہیں۔ بی جے پی نے ان کے ساھت جو کیا وہ دنیا جانتی ہے۔ ڈھائی سال میں بھی ایوان میں گیا تھا، میں نے بھی وہ سب دیکھا ہے۔‘‘

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    مدارس اسامیہ دین اسلام کے محافظ اور اسلامی عقائد وتعلیمات کی حفاظت کا بڑا ذریعہ ہیں: مولانا حکیم محمد عبداللہ مغیثی

    جامعہ گلزارِ حسینیہ اجراڑہ کے اجلاس عام کی پہلی نشست (برائے خواتین) میرٹھ : ”مدارس اسامیہ دین اسلام کے...

    آدتیہ دھر کی اگلی فلم سچے واقعات سے متاثر ہو کر ایک دلچسپ کہانی اور دلچسپ مناظر کے ساتھ ہے

    ممبئی : یہ فلم پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں سے متاثر ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ...

    ونود بھانوشالی کی پروڈیوس کردہ اور سیجل شاہ کی ہدایت کاری میں بننے والی تھرلر فلم میں نوازالدین صدیقی نظر آئیں گے – آج...

    ممبئی : پاور ہاؤس اداکار نوازالدین صدیقی جلد ہی فلمساز ونود بھانوشالی اور ہدایت کار سیجل شاہ کے ساتھ...

    نسلی تشدد کا جاری رہنا انسانیت کے لئے باعث شرم : جماعت اسلامی ہند

    نئی دہلی : ”منی پور میں المناک نسلی تشدد تقریبا تین ماہ سے جاری ہے۔ اتنے عرصے تک کسی...

    گروگرام : گھروں میں پڑھی گئی نمازِ جمعہ، درجن بھر گاڑیوں کے ساتھ توڑ پھوڑ، دکان نذرِ آتش، پولیس تعینات

    ہریانہ : گروگرام کے لیجر ویلی میدان میں سناٹا پسرا رہا جہاں جمعہ کی نماز ادا کی جاتی رہی...

    مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی قانون وانصاف کے ساتھ سنگین مذاق

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you