رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    میرٹھ تشدد میں چارافراد ہلاک، ملزمان پر این ایس اے کے تحت کارروائی ہوگی

    میرٹھ : شہریت ترمیم قانون پر اتر پردیش میں جمعہ کو تشدد بھڑک اٹھا۔ اس میں اب تک 11 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ تشدد کے دوران صرف میرٹھ میں 4 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کانپور ، فیروز آباد ، بہرائچ ، مظفر نگر ، گورکھپور ، ہاپوڑ ، بلندشہر سمیت متعدد اضلاع میں پتھرائو ہوا اور گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ میرٹھ کے ایس ایس پی اجے کمار کے مطابق سازش کے تحت تشدد کیا گیا۔ پرتشدد مظاہرین نے پولیس پر بھی فائرنگ کی ۔ ایس ایس پی کے مطابق پرتشدد ہجوم کی جانب سے 50 سے زائد راؤنڈ فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں 13 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف این ایس اے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی حج کمیٹی کے ای او جاوید عالم خان سے مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر محمد عرفان احمد کی خصوصی ملاقات

    واضح رہے کہ توڑ پھوڑ کولے کر لکھنؤ میں اب تک 218 گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔ دریں اثناء سنبھل میں دو مظاہرین کیںموت کے بعد پولیس نے 35 کے خلاف اور سیکڑوں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔صرف غازی آباد میں 3600 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ لکھنؤ سمیت بجنور ، میرٹھ ، فیروز آباد ، کانپور ، سنبھل ، مراد آباد ، مظفر نگر ، ہاتھرس ، بہرائچ اور بلندشہر میں انٹرنیٹ سروس بند ہے۔بلندشہر میں 19 نامزد افراد کے خلاف700-800نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ، جبکہ 16 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ غازی آباد میں 3600 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ، جس میں 400 سے زائد نامزد اور 3200 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ غازی آباد میں بھی پولیس نے 65 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  فسادات سے کسی مخصوص فرقہ، طبقہ یا فرد کا نہیں بلکہ ملک کا نقصان ہوتاہے: مولاناارشدمدنی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  عدالت کے فیصلہ سے انصاف کی امید لگائے کروڑوں لوگوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے : مولانا ارشدمدنی

    Latest news

    وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ذریعہ کشمیری گیٹ پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر جلد ہی عوام کے لئے وقف کیا جائے گا : کیلاش...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے آج کشمیری گیٹ پر نو تعمیر شدہ کمانڈ اینڈ...

    تبلیغی مرکز کھلوانے کے لیئے وقف بورڈ نے کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ

    وقف بورڈ نے کہا مرکز کو بند رکھنا انصاف کے خلاف،وقف بورڈ نے تحقیقاتی افسر کی رپورٹ پر نظر...

    ہمارے ہر امیدوار پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے ، ہم وہاں کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے...

    ملک کے کسانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لۓ ترغیب کا ذریعہ : مودی

    نئی دہلی : وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ ملک سانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لئے ترغیب کا...

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

    نئی دہلی : خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں بدھ کے روز پٹرول اور...

    متھرا : سڑک حادثہ میں سات افرادجاں بحق

    متھرا : اترپردیش میں متھرا کے نوجھیل علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر ٹینکر کی زد میں آنے سے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you