رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    یورپی ممبران پارلیمنٹ کے وفد کاکشمیر دورہ’پی آرا سٹنٹ‘: کانگریس

    نئی دہلی:کانگریس نے جمعرات کو یورپی ممبران پارلیمنٹ کے وفد کی جموںو کشمیر کے دورہ کو لے کر کئی سوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کی نادانی، بے وقوفانہ اور نامناست پی آر اسٹنٹ ہے، جس سے بھارت کی خود مختاری کو ٹھیس پہنچا ہے۔

    کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے بدھ کو پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر کے کہا کہ حکومت کا غیر ملکی ممبران پارلیمنٹ کو جموں کشمیر کا دورہ کرانا کئی سوال کھڑے کرتا ہے۔ بھارت ہمیشہ سے کہتا رہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور کسی تیسری پارٹی کو اس میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اس پالیسی کو حکومت نے پلٹ دیا ہے اور یہ ناقابل معافی جرم ہے، یہ ملک کی پارلیمنٹ اور جمہوریت کی توہین ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  کشمیری مائیگرینٹ پنڈتوں کا رہائش کیلئے فلیٹ فراہم کرنے کے حق میں احتجاج

    سرجے والا نے اس غیر رسمی دورہ کے انعقاد کو لے کر بھی کئی سے سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک بین الاقوامی بزنس بروکر میڈی شرما نے ان یورپی ممبران پارلیمنٹ کی وزیر اعظم سے ملاقات کروائی ہے۔ اس دورہ کو ان این جی او نے اسپونسر کیا ہے۔ سوال اٹھتا ہے کہ اس کے لئے پیسہ کہاں سے آیا اور اس میں وزارت خارجہ کو کیوں نہیں شامل کیا گیا۔
    کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ بھارت کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ وزیر اعظم کو آگے آکر ان پر وضاحت دینی چاہئے۔ اپنے ممبران پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے لیڈروں کو کشمیر جانے پر بی جے پی گرفتار کرکے واپس بھیج دیتی ہے، جبکہ ذاتی دورے پر آئے یورپی ارکان پارلیمنٹ کے لئے سرخ قالین بچھا رہی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی میں 4 سے 15 نومبر تک آڈ - ایون سکیم کو نافذ کیا جائے

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  حکومت لاکھوں اور کڑروں لوگوں کے جذبات کو نظر انداز نہیں کرسکتی : ڈاکٹر محمد منظو رعالم

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you