رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو امیرشریعت بنانے کا مطالبہ

    غیر دستوری وغیر شرعی طریقے پر انتخاب ہرگز قبول نہیں: مطالبہ کنندگان

    بالاساتھ سیتامڑھی : امارت شریعہ پٹنہ کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے محبان امارت شریعہ کمیٹی دہلی کے سیکریٹری مفتی عبدالواحد قاسمی کی دعوت پر بالاساتھ کی مدینہ مسجد میں علماء،مفتیان اور دانشوران کی ایک ہنگامی میٹنگ بلائ گئی قاری ذیشان کی تلاوت قرآن سے میٹنگ کا آغاز ہوا غرض وغایت بیان کرتے ہوئے مفتی عبدالواحد قاسمی نے امارت شریعہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا کہ غیر شرعی طریقے پر انتخاب منظور نہیں نیز ارباب حل وعقد کی طرف سے اگر ۸ اگست کو ہونے والے غیر شرعی طریقے پر انتخاب کی منسوخی کا اعلان نہیں کیاگیا

    تو تینوں صوبوں میں محبان امارت شریعہ منظم تحریک چلا کر اسے کامیاب نہیں ہونے دیگی،مزید پریس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح برملہ جھاڑکھنڈ کے ارباب حل وعقد نے اس غیر شرعی طریقہ انتخاب کی مخالفت کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اسی طرح بہار کے ارباب حل وعقد سے مطالبہ ہے کہ وہ بھی اس غیر شرعی طریقہ انتخاب کو کاالعدم قرار دیتے ہوئے نائب کی نیابت کی جانچ کراکر فرضی نکلنے پر قانونی کارروائی بھی کریں، میٹنگ کی صدارت کررہے ڈاکٹر مولانا شاہد قاسمی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی شخصیت عالمی ہے علماء اور عوام دونوں کے درمیان یکساں مقبول ہیں اس لیئے ارباب حل وعقد سے مطالبہ ہے کہ بلا مقابلہ موصوف کو امیرشریعت بنائیں

    یہ بھی پڑھیں  ہمارے ہر امیدوار پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے ، ہم وہاں کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور گجرات کی خدمت کریں گے: اروند کیجریوال
    یہ بھی پڑھیں  ساورکر نے آزادی اور دلت حقوق کی جنگ لڑی یہ کبھی نہیں بھولنا چاہئے

    اس موقع پر مولانا عبدالمتین قاسمی نےاپنےتاثرات میں کہا کہ امارت شریعہ سے فتوی آجانےکےبعد ۸ اگست کے الیکشن کو کالعدم قراردیئےجانےمیں کسی طرح کا خلجان باقی نہیں رہناچاہیے،مولانا عبدالرازق قاسمی نے کہاکہ ایک شرعی ادارہ میں شرعی امیر کے انتخاب کو غیر شرعی طریقےپر انجام دینا بہت بڑا المیہ ہے ، مولانا انصار قاسمی، مولانا دانش قاسمی، مولانا اسلم قاسمی، قاری محفوظ الرحمن، قاری عبدالسميع، مولانا انتخاب اورمولانا اشتیاق قاسمی نےمشترکہ طورپربیان دیتے ہوئےکہاکہ امارت شریعہ پوری امت مسلمہ کاقیمتی اثاثہ ہے اکابرین نے جہدمسلسل کے بعد اس مقام تک پہنچایا ہے جسے ہرحال میں نااہلوں کی قیادت،انتشار وافتراق نیز فتنہ وفساد سے بچانا ہوگا، اس موقع قع پر ڈاکٹر معصوم، انجینئر احتشام الحق،اسرار الحق، وکیل تمنے، مسٹر محمد صادق عرف مولو، حاجی محمد شاکر عرف انے، ڈاکٹر مطلوب،ماسٹر محمد جابر،مسٹر نیاز ،جناب عبدالمجید، محمد ننھے، محمد سلمان اور دیگر حضرات موجود رہے

    یہ بھی پڑھیں  حکومت لاکھوں اور کڑروں لوگوں کے جذبات کو نظر انداز نہیں کرسکتی : ڈاکٹر محمد منظو رعالم

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  حکومت لاکھوں اور کڑروں لوگوں کے جذبات کو نظر انداز نہیں کرسکتی : ڈاکٹر محمد منظو رعالم

    Latest news

    میرٹ کی بنیادپر منتخب ہونے والے 670طلباء میں ہندوطلباء بھی شامل

    تعلیمی سال 2021-2022کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وظائف جاری ، مذہب سے اوپر اٹھ کر کام کرنا تو جمعیۃعلماء...

    آدیش گپتا نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر ایم سی ڈی کی زمین پر اپنا سیاسی دفتر بنایا: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے ایم سی ڈی انچارج درگیش پاٹھک نے کہا کہ بی جے پی...

    مغربی يو پی : راشٹریہ لوک دل اور سماج وادی پارٹی اتحاد کتنا مضبوط ؟

    مغربی یوپی : مظفر نگر فسادات کے بعد مغربی یوپی میں بالخصوص پوری ریاست میں بالعموم فرقہ واریت اور...

    صوبائی کنونشن میں رئیس الدین رانا کو ”حفیظ میرٹھی ایوارڈ“ ملنے پر ایسوسی ایشن نے کیا استقبال

    مظفر نگر : اردو ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن مظفر نگر کے عہدیداران نے آج صوبائی نائب صدر رئیس الدین...

    اسمبلی الیکشن : سوشل میڈیا کے چاروں پلیٹ فارموں پر سرگرم

    لکھنؤ : ملک کی سیاسی سمت کو طے کرنے والے صوبے اترپردیش میں کورونا بحران کے درمیان ہورہے اسمبلی...

    میرے والد اعظم خان کی جان کو خطرہ : عبد اللہ اعظم

    عبد اللہ اعظم نے کہا کہ کورونا پروٹوکول کے نام پر لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، گھر...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you