رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دلیپ پانڈے نے تیمار پور اسمبلی سیٹ سے نامزدگی داخل کی

    نئی دہلی : منگل کے روز دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے لئے عام آدمی پارٹی کے سینئر ترجمان ، مسٹر دلیپ پانڈے نے تیمار پور اسمبلی حلقہ سے پارٹی کے امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کی۔ نامزدگی کے لئے گھر چھوڑنے سے پہلے ، مسٹر دلیپ پانڈے نے اپنی والدہ اور دادا سے دعا لی۔ اس کے بعد ، اس کے بعد مندر جاکر آشرواد لیا پھر روڈ شو کے لئے نکلے، روڈ شو کے بعد ، مسٹر دلیپ پانڈے نے دھیر پور میں اپنی نامزدگی داخل کی۔

    دلیپ پانڈے کی نامزدگی کا سفر 816 بس اسٹینڈ سے شروع ہوکر گھنٹا گھر ، ملکاگنج چوک ، وجے نگر ، سنگھ صحاب گوردوارہ ، کیمپ چوک ڈھاکاگاؤں ، پرمانند کالونی ، سگنیچر ویو اپارٹمنٹس ، نہرو وہار ، گوپال پور گاؤں ، نندلال جھگی اور اندروکاس کالونی سے شروع ہوتے ہوئے آئی ٹی آئی دھیر پور میں ختم ہوا۔ عام آدمی پارٹی کے قومی ترجمان دلیپ پانڈے نے اپنی نامزدگی کے سفر میں لوگوں کی کثیر تعداد کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے اور تیمار پور کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

    یہ بھی پڑھیں  وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے رکھا میٹرو ریل پروجیکٹ کا سنگ بنیاد

    دلیپ پانڈے نے کہا کہ ملک کے بہترین وزیر اعلی اروند کیجریوال جی کو تیمار پور اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنانے کے ساتھ ساتھ تیمار پور اسمبلی کے معزز لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو اتنی بڑی تعداد میں پیار کے ساتھ جیت کی دعا دے رہے ہیں اور پیار سے میری نامزدگی میں آئے۔ مجھے اتنی محبت دی اس پیار کا اور احسانات کا شکر گزار ہوں۔

    یہ بھی پڑھیں  یہ دوربولنے کا دور ہے ۔بولناسیکھئے ۔اگرنہیں بولیے گا توزبان خاموش ہوجائے گی:مشرف عالم ذوقی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you