رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    یوگی کے افسران کا متعصبانہ چہرہ پھر بے نقاب: اشرف حسینی

    میرٹھ :یوگی آدتیہ ناتھ نے جب سے اترپردیش کی کمان سنبھالی ہے تب سے ہی ان کے کچھ افسران صوبے میں نفرت اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں۔ آئے دن ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جن میں ایک فرقے کو نشانہ بناکر ان کی شناخت کو یا تو ہدف تنقید بنایا جاتا یا مٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حالیہ واقعہ اترپردیش کے پیلی بھیت کا ہے جہاں کے ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو صرف اس لئے برخاست کر دیا گیا کیوں کہ اس نے بچوں کی ایک نظم ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“ اسکول میں بچوں سے پڑھوائی تھی۔

    نوجوان سماجی کارکن محمد اشرف ریاض الحسینی نے بتایا کہ اس طرح کے واقعات کے لئے ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے، کیوں کہ نفرت کی بنیاد پر نہ تو کسی قوم نے آج تک ترقی کی ہے اور نہ ہی کوئی سماج اعلی اقدار کی بلندیوں کو چھو سکا ہے۔واضح ہو کہ یہ نظم 1902ء میں علامہ اقبال کے ذریعہ لکھی گئی تھی اور اس نظم کو دعا کے طور پر تقریباً ایک صدی سے برصغیر کے لاتعداد اسکولوں میں صبح کے وقت پڑھا جاتا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  خیال رہے کہ آپ کے پڑوس اور محلہ میں کوئی غریب بھوکا نہ سوئے: مولانا ارشد مدنی

    اشرف حسینی نے بتایا کہ افسران شاید یہ بھول گئے کہ ترانہ ہند ”سارے جہاں سے اچھا“ کے خالق بھی علامہ اقبال ہی ہیں اور اس دعا میں ایسا کوئی لفظ نہیں ہے جس سے کسی مذہب کے ماننے والوں کی دل آزاری ہو۔ یہ صرف اور صرف اور ایک فرقے اور اس کی شناخت کو نہ صرف مٹانے کی کوشش ہے بلکہ اسے ہراساں کرنے کی ایک سازش ہے۔ ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور یوگی آدتیہ ناتھ سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ خطی افسران کو اس گناہ کے لئے سزا دی جائے۔اشرف الحسینی نے کہا ک ہندوستان کا آئین سب کو برابری کا حق دیتا ہے اور ریاست کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ مذہب کی بنیاد پر تفریق کی جائے۔ اس لئے یہ اقدام آئین کی خلاف ورزی بھی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  پہلا روزہ رکھ کر کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے مانگی د‌عا

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  دہلی تشدد : کانسٹیبل پر پستول تاننے اور فائرنگ کرنے والا شاہ رخ شاملی سے گرفتار

    Latest news

    مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پرملال پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی کا اظہاررنج وغم

    نئی دہلی : صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سیدارشدمدنی نے مشہورعالم دین و جماعت اسلامی ہندکے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمدقاسمی...

    عالمی یوم ماحولیات : خوش گوار زندگی پانے کے لیے شجر کاری کے ذریعہ فضائی آلودگی کا خاتمہ ضروری : حاجی یاسین قریشی

    یومِ ماحولیات پر آئی ایم آئی ٹی کالج ہاپوڑ، جدید پولیس چوکی، پولیس لائن ہاپوڑ، محکمۂ جنگلات ڈسپینسری حافظ...

    محکمہ ماحولیات سرچشمے کا مطالعہ کر رہا ہے اور لاک ڈاؤن کے دوران ہوا اور آلودگی کی سطح کو بہتر بنانے کے لیے غور...

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ محکمہ ماحولیات پوری دہلی میں دواؤں کے...

    ’نیوز کلپنگ سروس‘ کاعالمی ریکارڈ بنانے پر شفیق الحسن کو مبارکباد

    ’ انٹرنیشنل بُک آف ریکارڈس‘نے سوشل میڈیا پر منفرد ’نیوز کلپنگ سروس‘ کیلئے اعزاز سے نوازا، اہم شخصیات نے...

    ہم نے لاک ڈاؤن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کیا: سسودیا

    نئی دہلی : دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ویڈیو کانفرنس کے زیر اہتمام کوویڈ 19 عالمی...

    سپریم کورٹ کی ہدایت پر جمعتہ نے براڈ کاسٹ ایسو سی ایشن کو بھی فریق بنا دیا، معاملہ کی جلد سماعت کے لئیے کوشش...

    ممبئی : مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار،ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you