رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    چین سرحد پر شہید ہوئے جوانوں کو ڈاکٹر خالد محمد خان کی جانب سے خراج عقیدت پیش

    ہاپوڑ (سید اکرام) قوم کے سپوتوں کا ہم ممنون ہیں کہ جنہوں نے اپنی جان کی بازی لگا کر مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کی بازی لگا تےہوئے وطن کے نام پر قربان ہو گئے ان کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائےگی ۔ مصیبت کی اس گھڑی میں کانگریس پارٹی ملک اور ملک کے باشندوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

    ان خیالات کا اظہار شہیدوں کی یاد میں بنے علامتی نشان یادگارِ شہدا پر پردیش کوآرڈینیٹر اقلیتی کانگریس ڈاکٹر خالد محمد خان نے مرکزی حکموت کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو چین کے سامنے گھبرائے نہیں اور خود کو چین کے حوالے کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہئے کیوں کہ ملک سب کو پیا را ہے اور ملک کی ایک ایک انچ زمین ہر محبِ وطن کو پیاری ہے اسلئے مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر ہر شخص سینہ سپر ہونے کو تیار ہے بہار رجمنٹ کے جیالوں اور جاں بازاوںکی قربانی رائیگاں نہیں جائےگی۔
    [
    مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دینے والے تمام شہداء کا ہم مقروض ہیں جس کے ساتھ کرنل سنتوش بابو سمیت 20 ہیروز نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ڈاکٹر خالد محمد خان نےکہا کہ اس گھڑی میں کانگریس حکومت کے ساتھ ہے ، چین کو سبق سکھانے کے لئے مسکراہٹ ہے ، لیکن بی جے پی شہدا کی موت پر سیاست کررہی ہے ، جو بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  بی جے پی کے منشور میں بجلی اور پانی مفت نہیں ہے:کجریوال
    یہ بھی پڑھیں  ہم اپنی حکمت عملی اور مہارت کا صحیح مظاہرہ نہیں کر سکے: روہت

    اس موقع پر ستیہ نارائن پی پی سی ، اعجاز احمد سابق کونسلر ، منوج کوشک ، ڈاکٹر شعیب انچارج یوتھ کانگریس مراد آباد ، نتن شرما ، میانک تیاگی ، راہل ، عاطف حسن اور فراز حسن وغیرہ موجود تھے۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دہلی حکومت کے کوویڈ اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈوں کی مسلسل بڑھ رہی ہے تعداد

    نئی دہلی : کوویڈ -19 کے خلاف دہلی کی لڑائی میں طبی بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے لئے...

    اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری

    حیدرآباد : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2020-21 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ...

    ’جیو میٹ ‘زوم کے مقابلے آسان:امیتابھ کانت

    جیو میٹ کے سافٹ لانچ اور اس کے استعمال سے ہر کسی کو مفت ویڈیو کانفرنسنگ سہولت کے بعد...

    جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں تصادم، دو جنگجو ہلاک

    سری نگر : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی علی الصبح ہونے والے...

    چینی ایپ پر پابندی لگانے پر ملک نے تعریف کی : جاوڈیکر

    نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ 59موبائل ایپ پر پابندی لگانے...

    بی جے پی کے خلاف کانگریس کارکنان اترے سڑکوں پر

    لکھنؤ : اترپردیش میں تین دہائیوں سے زیادہ وقت سے اقتدار سے باہرکانگریس اس وقت جس طرح سے ریاستی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you