رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    گونج سوشل پبلک ویلفیئر ایجوکیشن2021 ایوارڈ سے نوازا گیا

    نئی دہلی : گونج سوشل پبلک ویلفیئر ایجوکیشن کی جانب سے کرشنا انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام یوم گریجویشن ڈے منایا گیا.کرشنا انٹرنیشنل اسکول میں گونج سوشل پبلک ویلفیئر ایجوکیشن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم گریجویشن ڈے میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی کنوینر اور بانی گونج چیتا لیوا شنے نے بتایا کہ اس ایونٹ میں کل 36 جیتنے والے بچوں کو میڈلز اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

    اس کے علاوہ کل 40 افراد کو اعزازی خطوط اور ٹرافیاں بھی دی گئیں۔ وزارت داخلہ کی ڈائریکٹر محترمہ چترالیکھا شرما اور صدر جئے ہند منچ مسٹر سریش شرما پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔ وزارت داخلہ کی ڈائریکٹر محترمہ چترالیکھا شرما کے ہاتوں سے اعزاز ملنے سے سبھی بچوں کے چہرے کھل اٹھے۔ مسٹر سریش شرما جی نے کہا کہ معاشرتی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو حب الوطنی اور اخلاقی تعلیم دینے کی اشد ضرورت ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ شہید فوجیوں کے لواحقین کو نہ صرف عزت کی ضرورت ہے بلکہ انہیں مالی امداد کی اشد ضرورت بھی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  نربھیا معاملہ: نیا ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے سے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کا انکار

    اور ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ان کی ہر ممکن مدد کرے۔ سینئر صحافی خالد مصطفیٰ کو گونج سوشل پبلک ویلفیئر ایجوکیشن2021 ایوارڈ سے نوازا گیا. اس پروگرام میں پروین اگروال ڈائرکٹر کرشنا انٹرنیشنل اسکول ، ڈاکٹر انجو راٹھی پرنسپل ریڈیئنٹ اسٹار انگلش اسکول ، مسز کلپلتا چندرہاس پرنسپل نہار میرا سینئر سیکنڈری اسکول ، مسز جمال گپتا پرنسپل ہیریٹیج انٹرنیشنل اسکول ، ڈاکٹر رجنی سنگھ پرنسپل ڈی پی ایس ، سنی کورویلا شامل ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  کویت کی قومی فضائی کمپنی نے کی ایران کے لیے اپنی تمام پروازیں معطل

    پرنسپل سینٹ فیڈیلس اسکول کے مشہور ماڈلز اور کتھک ڈانسرس چندریکا اگروال ، خوشبو ، آدتیہ ، جنہوی ، بھوپندر گور ، انجلی وغیرہ موجود تھے۔ لا شیف کی جانب سے بچوں کے کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔ ان کے علاوہ اکرم خان ، خالد مصطفی، پنکج بگھیل ، ارشد ، راجہ تیواری ، ومل آنند ، ڈاکٹر سرویش مشرا وغیرہ موجود تھے۔ پروگرام کی نظامت مسٹر شرد ایس پی جی سی نے کیا۔ جیتنے والے اسکولوں میں پرائمری اسکول مہوعہ کھیڈا ، راجن نگر ، لیکراج پور ، قاسم پور ، ناگلہ پٹواری، بھگوان گڑھی ، مکرول، بیسولی وغیرہ اسکول شامل رہے۔

    یہ بھی پڑھیں  آج دہلی میں ایک تاریخی دن ہے کیوں کہ آپ-حکومت نے مفت خواتین بس سواری اسکیم شروع کی ہے: آتشی

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اجودھیا میں دیپ اتسو پرگاڑیوں کے داخلہ پر پابندی

    Latest news

    میں راجیہ سبھا سے ریٹائرڈ ہواہوں سیاست سے نہیں: غلام نبی آزاد

    نئی دہلی : کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد راجیہ سبھا کی میعاد ختم ہونے کے بعد جموں...

    کیا بی جے پی کے رہنماؤں کو تحفظ فراہم کرنا دہلی پولیس کا واحد کام ہے؟: آتشی

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کی کالکاجی سے ممبر اسمبلی، آتشی نے کہا کہ بی جے پی کی...

    ہندوستانی بچے اپنے ملک کے جانبازوں، ہمارے ہیروز سے زیادہ باہر کے ہیروزکے بارے میں بات کرنے لگے: وزیر اعظم نریندر مودی

    بھدوہی : تاریخ کے صفحات سے تقریبا مٹ چکے کٹھ پتلی فن اور اس سے منسلک فنکاروں کو وزیر...

    اگر دہلی پولیس قاتلوں کو فوری طور پر نہیں پکڑتی ہے تو دلت معاشرہ سڑکوں پر آجائے گا اور پوری دہلی کو جام کردیگا...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کی سینئر رہنما آتشی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دلت معاشرے سے...

    منیش سسودیا نے پارٹی میں سکھبیر سنگھ ملہوترا کو پٹکا پہنا پارٹی میں خیر مقدم کیا

    نئی دہلی : اسکول اسپتال، بجلی، پانی، سڑک، ٹرانسپورٹ اور وائی فائی سمیت تمام شعبوں میں کیجریوال حکومت کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you