رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    شجر کاری کر کے بنایا جا رہاہے آکسیجن پلانٹ

    فرید آباد : سوچھ بھارت مہم کے تحت بلبھ گڑھ کے سول اسپتال میں تعینات عملے کی کوششیں اب رنگ لاتی جارہی ہیں۔اسپتال میں جہاں بہتر صفائی کی جا رہی ہے وہیں جگہ جگہ شجر کاری کر کے اس اسپتال کو مکمل طور پر آکسیجن پلانٹ بنایا جا رہا ہے۔اسپتال کے احاطے کے ساتھ ساتھ آس پاس بھی مختلف قسم کے پودے گملوں میں لگا کر رکھوائے جا رہے ہیں وہیں اسپتال صحن میں بنے پارک کو بھی ہربل بنایا جا رہا ہے۔

    اسپتال احاطے میں درخت کی بڑھتی ہوئی تعداد کو لے کر یہاں مریض بھی راحت محسوس کر رہے ہیں۔ جنرل اسپتال بلبھ گڑھ کے ایس ایم او ڈاکٹر مان سنگھ اس کا کریڈٹ خود نہ لے کر اسپتال کے عملے کو دے رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پورے ملک میں صفائی مہم کی جو مہم شروع کی ہے ، اس کے اب مثبت نتائج نظر آنے لگے ہیںاور بلبھ گڑھ کا سرکاری اسپتال وزیر اعظم کی اس پہل پر عمل کرتے ہوئے اسپتال کو ہرا بھرا بنانے میں مصروف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسپتال میں ایسے پودے لگائے جا رہے ہیں، جو زیادہ آکسیجن دیں، جس سے یہاں داخل مریضوں کو پریشانیاں نہ آئیں۔

    یہ بھی پڑھیں  اسد الدین اویسی کا خطاب ، مسلمان اپنے مکانات پر ترنگا لہرائیں

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  اسد الدین اویسی کا خطاب ، مسلمان اپنے مکانات پر ترنگا لہرائیں

    Latest news

    اردو اکادمی دہلی ، دہلی ای۔ لرننگ کورس جلد شروع کرے: منیش سسودیا

    اردو اکادمی، دہلی کی دہلی سیکریٹریٹ میں منعقدگورننگ کونسل کی میٹنگ میں کئی اہم تجاویز پیش نئی دہلی : اردو...

    عام آدمی پارٹی کے روہتاش نگر ودھان سبھا میں منعقدہ مظاہرے میں مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا

    نئی دہلی : بی جے پی کی زیر اقتدار ایم سی ڈی میں بدعنوانی اور مودی حکومت کی ناکام...

    ہر فرد میں ایک دلی جذبہ ہے ،یہاں لوگ ادب سے محبت کرتے ہیں : عامر اصغر قریشی

    شہر ناندورا میں سہ ماہی تکمیل کے مدیر عامر اصغر قریشی کے اعزاز میں ادبی نشست ناندورا : بتاریخ 23...

    ایم سی ڈی بلڈر مافیا کے تعاون سے لیز پر دی گئی دکانوں کا سروے کررہی ہے اور عمارت کو خطرناک دکھا کر خالی...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے زیر اقتدار نارتھ ایم سی ڈی کی طرف...

    اگلے تین دن تک مسلسل بارش کے امکانات ، تمام افسران دن میں 24 گھنٹے دستیاب رہیں گے ، کسی بھی وقت ضرورت ہوسکتی...

    نئی دہلی : لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کے نکاسی...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you