رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    مشہور صحافی عبدالماجد نظامی دہلی اردو اکیڈمی کی گورننگ کونسل میں شامل، محبانِ اردو میں خوشی کی لہر

    ہاپوڑ : اردو اکادمی دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو دوسال کیلئے عمل میں آئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اردو اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے حاجی تاج محمد کے سپرد کی ہے۔

    حاجی تاج محمد نے اردو زبان کو فروغ دینے اور اردو اکادمی کو مزید فعال بنانے کیلئے اردو زبان وادب کی عرصہ دراز سے آبیاری کر نے والے اور اس کو فروغ دینے کی جدو جہد کرنے والے مشہور صحافی اور روزنامہ ہند نیوز کے ایڈیٹر عبد الماجد نظامی کو گورننگ کونسل میں شامل کیا گیا ہے۔

    معروف صحافی عبدالماجد نظامی کو دہلی سرکار کی جانب سے اردو اکادمی کی گورننگ کونسل کا ممبر بنائے جانے پرباشندگان ہاپوڑ میں خوشی کی لہر ہے انہوں نے ہاپوڑ کا نام روشن کیا ہے۔ عبدالماجد نظامی کا تعلق ہاپوڑ ضلع سے ہے ۔مبارکباد دینے والوں میں ۔

    یہ بھی پڑھیں  بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں 2 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کی ریلی

    پرو فیسر مسعود احمد ، حاجی امین انصاری ، ڈاکٹر عباس علی ، نور محمد قریشی ، صحافی فضل الرحمن، زاہد چودھری ، چودھری ڈاکٹر شرافت علی پلکھوہ ،۔ حاجی تاج محمد پلکھوہ ،حاجی عبد الصمد پلکھوہ، چودھری عبدالقادر ہاپوڑ، حاجی ابرار، ندیم چودھری، محمد عمران، حٓفظ افضال احمد ،محمد ساجد ، ماسٹر اسرار احمد تومر ،حاجی شاہد کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی کے لوگوں کو پورے ملک کے عوام کی خدمت کا موقع مل رہا ہے ، وہ ملک کی دیگر ریاستوں سے دہلی آکر 5264 افراد کا علاج کرایا : اروند کیجریوال

    واضح رہے کہ اردو اکادمی دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نوکی گئی ہے ۔ اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے وزیراعلیٰ کے ذریعہ گورننگ کونسل تشکیل دی گئی ۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    کورونااورلاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے

    مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنے کا یہ خطرناک کھیل آخر کب تک؟: مولانا...

    مسلمانوں سے متعلق میڈیا کا دہرا رویہ تشویشناک ، گرفتاریوں کا ڈھنڈورا لیکن عدالت سے رہائی کا کوئی ذکر نہیں : مولاناارشدمدنی

    نئی دہلی : بنگلور سیشن عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سے ڈسچار ج کیئے گئے تریپورہ...

    ہماری سرکار اردو کے فروغ کے لیے سنجیدہ ہے : وزیراعلیٰ،دہلی

    وائس چیئرمین اکادمی حاجی تاج محمد سے خصوصی ملاقات میں متعلقہ مسائل کے حل کی یقین دہانی نئی دہلی :...

    جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے اور وہ راشن لینا چاہتے ہیں، وہ مرکز میں آکر راشن لے سکتے ہیں: گوپال رائے

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر ترقیات گوپال رائے نے آج بابرپور کے علاقے کردمپوری میں پرائمری اسکول میں...

    رام مندر کے لئے ، 12080 مربع میٹر اراضی 18.50 کروڑ میں خریدی گئی ، جبکہ اس سے متصل 10370 مربع میٹر اراضی صرف...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور اترپردیش انچارج سنجے سنگھ نے رام مندر کے لئے...

    نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے غیر ضروری سرکاری اخراجات کو کم کرنے کا حکم جاری کیا

    نئی دہلی : کورونا کی وجہ سے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے ، دہلی حکومت نے اخراجات کے...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you