رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    فاروق عبداللہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں : ممتا بنرجی

    کولکاتہ : وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو جموں وکشمیر کے موجودہ نازک حالات کے سلسلے میں ساتھ کھڑے رہنے کا بھروسہ دیا ہے۔ پیر کو فاروق عبداللہ کو سالگرہ کی مبارک ہو دیتے ہوئے وزیر اعلی نے ٹویٹ کیا۔

    انہوں نے لکھا کہ فاروق عبداللہ جی آپ کو سالگرہ مبارک۔ یہ آپ کے لئے مشکل وقت ہے۔ ہم آپ کے ساتھ
    کھڑے ہیں۔ براہ مہربانی مثبت بنے رہیے، ہم آپ اچھی صحت چاہتے ہیں۔ ٹویٹس میں وزیر اعلیٰ نے عمر عبداللہ کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

    دراصل جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کو غیر مؤثر کئے جانے کے بعد 82 سالہ عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا گیا تھا۔ عبداللہ اور ممتا بنرجی کے اچھے تعلقات ہیں اور انہوں نے 19 جنوری کو کولکاتہ میں منعقد ریلی میں بھی حصہ لیا تھا، عبداللہ خاندان بھی وقت وقت پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی حمایت کرتا رہا ہے۔

    یہ بھی پڑھیں  میرے لئے چندریان2 کامیاب رہا : چینئی انجینئر

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here
    یہ بھی پڑھیں  مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے دیا عہدہ سے استعفیٰ

    Latest news

    پاکستانی چینی بھائی، بھائی دونوں بھائی’ہندو اور مسلمان‘پر کر رہے مظالم : محمد عرفان احمد

    نئی دہلی : بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدرعرفان احمد نے چین میں ہورہے ’مسلمانوں‘ اور...

    مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کا باغلی کو ضلع بنانے کا اعلان

    ہاٹپیپلیا : مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ضلع دیواس کے تحت آنے والے...

    ایم سی ڈی کے اندر بی جے پی قائدین کو ایک روپیہ کی بھی بدعنوانی کی اجازت نہیں دیں گے: درگیش پاٹھک

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے کونسلر منوج کمار تیاگی ، جو دہلی کے تین ایم سی ڈی...

    جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہوگا ’ آن لائن سمر اسکول آن جاب ریڈینیس‘ کا انعقاد

    نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کی یونیورسٹی پلیسمنٹ سیل16 جولائی تا 24 جولائی 2020 ء کو ایک ہفتہ طویل "آن...

    سال2020 کے آخر تک دنیا میں تقریبا 97 لاکھ بچے مستقل طور پر اسکول چھوڑ سکتے ہیں

    لندن : کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی غربت اور بجٹ میں کمی کی وجہ سے...

    جلگاؤں سیمی مقدمہ ، اورنگ آباد ہائی کورٹ نے دو نوں ملزمین کو کیا باعزت بری

    جلگاؤں سیشن عدالت نے ملزمین کو دس سال قیدبامشقت کی سزا سنائی تھی ، گلزار اعظمی ممبئی : ممنوع تنظیم...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you