رازداری پالیسی

ہمارے بارے میں

رابطہ

  • قومی نیوز
  • ہوم

    Hindi

    Epaper Urdu

    YouTube

    Facebook

    Twitter

    Mobile App

    دہلی میں بدامنی کیلئے ٹکڑے ۔ ٹکڑے گینگ ذمہ دار : امت شاہ

    نئی دہلی:شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 کے خلاف ملک میں مسلسل احتجاج جاری ہے۔ کانگریس مسلسل بی جے پی کی تنقید کررہی ہے ۔تو وہیں بی جے پی بھی کانگریس پر حملہ آورہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی ایکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کوئی بھی کچھ بولنے کو تیار نہیں تھا۔ ادھر ادھر ہی بات کرتے رہے۔ باہر نکلتے ہی اس میں کنفیوژن پھیلانا شروع کردیاور دہلی میں بدامنی پھیلا دی گئی۔

    دہلی میں بدامنی کے لئے ٹکڑے ٹکڑے گینگ ذمہ دار ہیں۔ دلی کی عوام کو اس معاملے میں اب سزا دینے چاہئے۔ جمعرات کے روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ کیجریوال کو وزیر اعلی بنے تقریبا 60 مہینے ہوگئے ہیں۔ لیکن وزیراعلی بننے سے قبل کئے گئے وعدےکیوں پورے نہیں ہوئے؟ ۔ صرف اشتہار دے کر ، ہم لوگوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں  دہلی چھوڑ کر جانے والوں سے اپیل ، کسی کو جانے کی ضرورت نہیں ، ہم آپ کے کھانے کا بندوبست کر رہے ہیں: اروند کیجریوال

    انہوں نے زندگی میں ، مخالفت اور احتجاج کرنے کا ہی صرف کام کیا ہے۔ کجریوال نے ’’پی ایم آواس یوجنا‘‘ کا فائدہ غریبوں تک نہیں پہنچنے دیا ، کیونکہ وزیر اعظم کا نام اس اسکیم سے منسلک ہے۔امت شاہ نے اس دوران کانگریس پر بھی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت اس حقیقت کے لئے مشہور تھی کہ 5 سال میں ایک حکومت منصوبہ بناتی تھی ،دوسرے 5 سالوں میں دوسری حکومت اس کے بجٹ کو منظوری دیتی تھی ، تیسرے 5 سالوں میں وہ بھومی پوجن کرتی تھی اور اگلے 5 سالوں میں کانگریس حکومت اسے بھول جاتی تھی۔

    یہ بھی پڑھیں  پرالی جلانے پر سپریم کورٹ سخت ناراض،کہا: اس ملک میں لوگ صرف نوٹنکی میں دلچسپی رکھتے ہیں

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here

    Latest news

    دس مہینے بعد تعلیمی سرگرمی شروع ہونے سے بچوں کے چہروں پر لوٹی مسکراہٹ

    نئی دہلی: دس مہینے بعد دہلی کے اسکولوں میں محدود ہی سہی لیکن رونقیں واپس لوٹ آئی ہیں۔ کل...

    دہلی فسادات معاملہ،متاثرین کی باز آبادکاری میں مصروف اقلیتی فلاحی کمیٹی

    میٹنگ میں جلد سے جلد زیر التوامعاملات کے نپٹارہ کی افسران کو ہدایت،کچھ معاملات میں دوبارہ سروے کرنے کی...

    بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی سے نہ صرف دہلی کے لوگ متاثر ہیں، بلکہ ملازمین بھی نالاں ہیں : سوربھ...

    نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے چیف ترجمان سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی کے زیر...

    راجیندر نگر کے ایم ایل اے راگھو چڈھا نے سوامی دیانند سروودیا کنیا اسکول کا دورہ کیا

    لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے کے بعد سکیورٹی کے تمام انتظامات کردیئے گئے ہیں، طلباء اساتذہ کو N95...

    Must read

    You might also likeRELATED
    Recommended to you